قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: چوالیسویں حفظ قرآن ملک عبدالعزیز کے شریک قرآء اور حفاظ نے مدینہ منورہ میں ملک فھد پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516958    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ویانا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا: فرهاد قدوسی کا کہنا تھا کہ مغرب میں تحقیق اسلام میں عیب ڈھونڈنا تھا مگر اس سے اچھی چیزیں نکلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516954    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: مدینه‌الزائرین امام حسن مجتبی(ع) کی جانب سے عمود ۱۰۶۵ پر ہر رات قرآن ی محفل منعقد کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516952    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

قرآنی کتابت کا ریکارڈ ہولڈر ایکنا سے:
ایکنا: چوالیس بار قرآن کی کتابت کرنے والے خطاط سیدعلی‌اصغر موسویان، نے کہا کہ رھبرمعظم پر فخر کے ساتھ کتابت کا نام «مقام» رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516950    تاریخ اشاعت : 2024/08/20

اربعین قرآن میں/ 3
اگرچه «اربعین» ایک کمیت ہے مگر مذہبی متون کے مطابق اس انسانی سلوک و تربیت سے گہرا تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516949    تاریخ اشاعت : 2024/08/20

اربعین قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن میں اربعین کا ذکر میقات حضرت موسی میں اور اسی طرح 40 سال تک قوم بنی اسرائیل کی دربدری میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516935    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516930    تاریخ اشاعت : 2024/08/17

ایکنا: عمر رسیدہ خاتون حاجیه فائزه، نے تین نسخوں کی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516927    تاریخ اشاعت : 2024/08/16

اربعین قرآن میں/ 1
ایکنا: قرآن می 39 اعداد کا ذکر کیا گیا ہے جسمیں بعض صرف عدد اور بعض کے اسرار و اشارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516925    تاریخ اشاعت : 2024/08/15

یهودی قرآن میں/12
ایکنا: ایک طرف جہاں یہودی قوم برتری کی داعی ہے وہاں قرآن برتری کے معیار کو صرف تقوی میں منحصر قرار دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516903    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

ایکنا: جرمن محقق آنجلیکا نویورت نے ساٹھ سال سے زائد قرآن ی اور اسلامی تعلیمات میں صرف کی.
خبر کا کوڈ: 3516901    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: ریڈیو مصر کے سابق سربراہ رضا عبدالسلام نے معروف قرآء کی تلاوتوں کے بعد سامعین کی تعداد پر گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516892    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایکنا: شارجہ فاونڈیشن کے سربراہ نے ایک دوسرے کے قرآن ی تجربوں سے فایدہ اٹھانے کے حوالے سے انڈونشین فاونڈیشن منتظمین سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516886    تاریخ اشاعت : 2024/08/09

ایکنا: ۷۲۱ قرآن ی طلباء کی حوصلہ افزائی مجاهد فلسطینی، اسماعیل هنیه کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516873    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

یهودی قرآن میں؛
بہت سے انبیاء الزامات کی زد میں آئے اور ان پر بہت سے تہمتیں باندھی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3516869    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

حماس نے نشر کردی؛
ایکنا: جھاداسلامی فلسطین (حماس) نے شہید رہنما کی آخری پرواز کی روئیداد نشر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516865    تاریخ اشاعت : 2024/08/05

ایکنا: حضرت ارمیا فرزند حلقیا، بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے ہے جو چھ صدی قبل میلاد آئے تھے انکا نام قرآن میں واضح نہیں تاہم روایات میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516856    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

جنتی نغمے
ایکنا: مصری قاری محمود علی البناء، کی یادگار تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره مبارکه طه کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516855    تاریخ اشاعت : 2024/08/03

انبیاء الھی سے آشنائی
ایکنا: حضرت ابراهیم جنکا لقب خلیل یا خلیل الرحمن فرزند آزر، یا «تارح» یا «تارخ»، تھا نوح کے بعد دوسرا اولعزم پیغمبر شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516842    تاریخ اشاعت : 2024/08/01

الھی پیغمبروں سے آشنائی
ایکنا: ادریس پیغمبر نوح اور آدم کے ہم عصر نبی تھے، وہ آدم کے زمین پر آنے کے 830 سال بعد مصر میں پیدا ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516828    تاریخ اشاعت : 2024/07/30