ایکنا: آلبانوی فیملی کے پاس قرآن جسکا سایز ایک چھوٹے ٹکٹ کے سایز کی ہے اس کو دنیا کا سب سے چھوٹا قرآن کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515917 تاریخ اشاعت : 2024/02/24
ایکنا: قرآن کریم تاکید کرتا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی اور معنوی حیات صرف دعوت رسول اسلام (ص) میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515907 تاریخ اشاعت : 2024/02/22
ایکنا: چوتھے روز عراق، ملایشیاء، سنگاپور اور ہالینڈ کے نمایندوں نے قرائت میں اپنے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515903 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: طفولیت سے ماں کی لوری کے ساتھ وہ باقاعدگی سے راتوں کو حمد و سورہ کی تلاوت سنتے اور اب وہ انکی بہن انڈونیشاء کے ماہر افراد میں شمار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515901 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: مختصر ترین قرآن کی رونمائی ایران کے بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں کے دوران ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515900 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: پارلیمنٹ میں ایک عالم دین کی تلاوت سے ملک کے اندر اور باہر صہیونی لابی شدید سیخ پا نظر آتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515897 تاریخ اشاعت : 2024/02/20
ایکنا: فلسطینی آرٹسٹ نےغزہ مظلوموں کے ساتھ یکجتہی کے لیے قرآن ی ایات کی ڈیزائننگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515882 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: قاہرہ آمد پر رجب طیب اردوغان نے توپکاپی قرآن کا نادر نسخہ مصری صدر کو تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515879 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: شیخ علاءالدین منصور مشرقی وسطی میں ایک زبردست مترجم اور قرآن ی مطالعات کے ماہر شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515878 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: قرآن ی ایات سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا عالم ملکوت کا ایک چھوٹا سا آئینہ ہے اور حقیقی عالم وہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515877 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: جمعیت قرآن و گائیڈنس لبنان کے تعاون سے مسجد «بزالیه» ریاست «بقاع شمالی» میں بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515870 تاریخ اشاعت : 2024/02/16
ایکنا: عالم اسلام کی قرآن ی خواتین کی حوصلہ افزائی کی تقریب تہران میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515866 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: قرآن کریم کے سوره محمد(ص) میں چار جنتی نہروں کا ذکر کیا گیا ہے جو صاف وشفاف اور زلال و خالص ترین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515865 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: نویں حفظ قرآن مقابلے ریاست اندھرا پردیش کے علاقے ویجایاوادا میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515862 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایکنا: اسلامی فاونڈنشن کے تعاون سے ہالینڈ کے شہر آرنھم میں لوگوں کو قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515854 تاریخ اشاعت : 2024/02/13
ایکنا: جنت کی نعمتیں ہماری سوچ سے بالاتر ہے کیونکہ اس دنیا کی عظمت و وسعت اس دنیا کی فانی نعمتوں سے قابل موازنہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515836 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: سوئیڈش عدالت نے گستاخ قرآن سیلوان مومیکا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515833 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآن ی مقابلے منگل کو متعارف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515830 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: اداره کل اوقاف و امور اسلامی نے ۳۰۰ هزار نسخه قرآن روایت قالون از نافع میں شائع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515816 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: ایران کے شھر مشھد میں معروف قاری جواد پناہی نے قرآن ی کلاس شروع کی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515812 تاریخ اشاعت : 2024/02/06