ایکنا دوحہ: بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے اختتامی تقریب میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515282 تاریخ اشاعت : 2023/11/15
ایکنا کویت: بین الاقوامی مقابلوں میں حفظ و تلاوت قرآن کریم کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515280 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
ایکنا دوحہ: بہترین میں ٹاپ قرآء مقابلوں کا دوسرا مرحلہ جمعہ کو منعقد ہوا جسمیں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515276 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
ایکنا قدس: نبیله منیب، رکن پارلیمنٹ مراکش کے مطابق نایاب نسخے کو صہیونی رژیم نے چوری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515272 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
قرآن کیا ہے؟ / 38
عام طور پر کتاب پڑھنے کے آداب نہیں ہوتے تاہم ایک ایسی کتاب بھی ہے جس کے پڑھنے کے خاص آداب بتائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515270 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
اسلامی دنیا کے معروف علما/ 31
ایکنا تھران: یونیورسٹی استاد پروفیسر تزوتان تئوفانوف،اتفاق سے عربی زبان سیکھتا ہے اور پھر یہی بڑی تبدیلی لاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515264 تاریخ اشاعت : 2023/11/12
ایکنا بوسنیا: بالکان ممالک میں قرآن ی مقابلوں کا فائنل مرحلہ آج البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کی بین الاقوامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515256 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
خاندانی مسائل و مشکلات اور قرآنی راہ حل/ 1
ایکنا: نابرابری اور اور طبقاتی فاصلہ بہت سے گھرانوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے اس حوالے سے قرآن ی کی رہنمائی پر نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515244 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
راه رشد / 3
ایکنا تھران: قرآن كریم، كتاب هدایت، نور، شفاء، رحمت، تذكّر، موعظه، بصیرت اور منشور زندگی ہے جس کی پیروی میں انسان دائمی سعادت کی طرف سفر کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515239 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
ایکنا امارات: نادر قرآن کی کاپی کو شارجہ بین الاقوامی کتب نمایش میں پیش کی گیی ہے جس میں حاضرین کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515233 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
قرآن کیا ہے؟ / 37
انسان ان لوگوں پر تعجب کرتا ہے جو مستقبل کی خبر دیتا ہے اور قرآن ایسی کتاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515231 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
گناهشناسی/ 5
قرآن میں اٹھارہ گروہ کو ملامت اور ان پر لعنت کی گیی ہے کہ ان کے اعمال پر توجہ سے گناہوں کی شناخت ہوجاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515227 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح(ع) / 34
انسان ظاہری شکل و صورت کے علاوہ ایک باطن بھی رکھتا ہے جو اسکے کمال میں اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515226 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
ایکنا دھلی: ایک انڈین مسلمان محقق نے قران کریم کا نیا ترجمہ انگریزی میں انجام دیا ہے جس میں حضرت محمد(ص) کی زندگی، اسماء الله، اسلامی اصطلاحات بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515223 تاریخ اشاعت : 2023/11/04
الازھر:
ایکنا قاہرہ: الازهر نے غزہ بارے اقوام متحدہ سربراہ کے موقف اور غزہ عوام کی شجاعت کو سراہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515210 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
قرآن کیا ہے؟/ 36
قرآن کی صفات میں سے ایک ناصح (نصیحت کرنے والا) ہے. ایسی کتاب جو دھوکہ نہیں دیتی اور زندگی سنوار دیتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515208 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
گناهشناسی / 4
قرآن اور رسول گرامی اور ائمہ علیهم السلام نے گناہ کے لیے مختلف الفاظ استعمال کیے ہیں جنمیں ہر ایک گناہ کے مختلف شکلوں اور اقسام کو بیان کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515200 تاریخ اشاعت : 2023/10/31
ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش حکام کے مطابق عراقی نژاد گستاخ قرآن کو مزید ملک میں رہنے نہیں دیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 3515187 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
اسلام میں زکات/ 3
زکات کی سفارش مختلف مذاہب میں موجود ہے تاہم اسلام میں زکات دیگر مذاہب کے مقابل مختلف انداز میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515177 تاریخ اشاعت : 2023/10/26