ایکنا: اداره أمور اسلامی امارات متحده کے مطابق ملک اور ملک سے باہر تقیسم کے لیے ایک لاکھ قرآن شایع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515572 تاریخ اشاعت : 2023/12/27
ایکنا: صدر اسلام سے مفسرین نے زبانی، فقھی، فلسفی شعبوں میں تفسیر کی کوشش کی ہے تاہم نفسیاتی شعبے میں اس کی ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515564 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق ختم قرآن به روایت ورش از نافع میں دنیا کے 64 ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515549 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: ایرانی محقق اور مترجم حسین اسماعیلی نے قران مجید کا جدید ترجمہ شروع کیا ہے اور انہوں نے اسکا کچھ حصہ ایکنا کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515548 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
حیات طیبه/ 2
ایکنا: انسان اسلامی عقیدے کے رو سے ایک برتر اور توانا مخلوق ہے جس کو معرفت کے ساتھ آگے جانا چاہیے اور اس سلسلے کو موت کے بعد تک جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515545 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: مصری شہری نے ۳ سنٹی میٹر چھوٹے سائز کے قرآن کی رونمائی کی ہے جس کی تاریخ 280 سال پرانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515543 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
ایکنا: مقاله بعنوان«سورہ انفال و توبه میں تصویر کشی» میں توصیفی تحلیلی روش سے تدبر اور توبہ کا جایزہ لیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515534 تاریخ اشاعت : 2023/12/22
ایکنا: انجمن «ذکر» کے تعاون سے ماساچوست(MIT)، میں مختلف اسلامی موضوعات پر پرگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515530 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
حیات طیبه/ 1
ایکنا: اکثر مخلوقات زندگی کے بعض امور میں مشترک ہیں مثلا سوتے ہیں، جاگتے ہیں، کھاتے ہیں وغیرہ، تاہم انسان کی زندگی دوسروں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515529 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
ایکنا: قرآن کریم میں پانی کے لیے مختلف الفاظ استعمال ہوئے ہیں جیسے آب فرات، گوارا، طھور، اجاج یعنی شور اور یہ قرآن کے معجزاتی بیانات میں شمار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515521 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
انبیاء کا انداز تربیت؛ یوسف(ع) / 38
ایکنا: معرفت و شناخت اور جہالت کے درمیان خونی دشمنی ہے اور یہ دشمنی ہر انسان کے اندر موجود ہے اور ان میں سے ہر ایک کا انتخاب ہماری تقدیر پر اثر ڈالتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515512 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے گفتگو میں کہا کہ وہ طالب ہے جو اب بھی قرآن اور انجیل سیکھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515493 تاریخ اشاعت : 2023/12/16
جغرافیا یا محل وقوع واقعات قرآن / 2
ایکنا: روئے زمین کے تمام لوگ ایک ہی آدم و ہوا کی اولاد ہیں، تاہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ آدم و حوا کے اترنے یا آنے کا مقام کہاں ہے ؟
خبر کا کوڈ: 3515485 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ایکنا: محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف مصر کے مطابق دنیا کے ساٹھ ممالک سے سو امیدوار قاہرہ قرآن ی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515479 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
ایکنا: پہلی بین الاقوامی قرآن کانفرنس محمدبن علی السنوسی ادبی یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515465 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایکنا: بدترین مناظر نے مغربی ممالک میں عوام کو اسلام کی طرف مائل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515462 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایران کے قاری سیدمحمد حسینیپور نے قومی قرآن ی مقابلوں میں میدان مار لیا، ویڈیو میں انکی تلاوت ہے جسمیں انہوں نے سورہ نساء آیات 72 سے 78 تک کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515461 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
چھیالیسویں قرآن ی مقابلوں کی اختتامی تقریب بجنورد کی داریوش ہوٹل میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515460 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
ایکنا- چھیالیسویں قرآن ی مقابلے ایران میں خواتین اور مردوں کے شعبے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515453 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
ایکنا بغداد: احیای میراث آل البیت(ع) فاونڈیشن کی جانب سے «مصحف مشهد رضوی» کا تحفہ آیتالله العظمی سیدعلی سیستانی، کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515448 تاریخ اشاعت : 2023/12/09