ایکنا: قاہرہ آمد پر رجب طیب اردوغان نے توپکاپی قرآن کا نادر نسخہ مصری صدر کو تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515879 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: شیخ علاءالدین منصور مشرقی وسطی میں ایک زبردست مترجم اور قرآن ی مطالعات کے ماہر شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515878 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: قرآن ی ایات سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا عالم ملکوت کا ایک چھوٹا سا آئینہ ہے اور حقیقی عالم وہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515877 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: جمعیت قرآن و گائیڈنس لبنان کے تعاون سے مسجد «بزالیه» ریاست «بقاع شمالی» میں بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515870 تاریخ اشاعت : 2024/02/16
ایکنا: عالم اسلام کی قرآن ی خواتین کی حوصلہ افزائی کی تقریب تہران میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515866 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: قرآن کریم کے سوره محمد(ص) میں چار جنتی نہروں کا ذکر کیا گیا ہے جو صاف وشفاف اور زلال و خالص ترین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515865 تاریخ اشاعت : 2024/02/15
ایکنا: نویں حفظ قرآن مقابلے ریاست اندھرا پردیش کے علاقے ویجایاوادا میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515862 تاریخ اشاعت : 2024/02/14
ایکنا: اسلامی فاونڈنشن کے تعاون سے ہالینڈ کے شہر آرنھم میں لوگوں کو قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515854 تاریخ اشاعت : 2024/02/13
ایکنا: جنت کی نعمتیں ہماری سوچ سے بالاتر ہے کیونکہ اس دنیا کی عظمت و وسعت اس دنیا کی فانی نعمتوں سے قابل موازنہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515836 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: سوئیڈش عدالت نے گستاخ قرآن سیلوان مومیکا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515833 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآن ی مقابلے منگل کو متعارف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515830 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: اداره کل اوقاف و امور اسلامی نے ۳۰۰ هزار نسخه قرآن روایت قالون از نافع میں شائع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515816 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
ایکنا: ایران کے شھر مشھد میں معروف قاری جواد پناہی نے قرآن ی کلاس شروع کی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515812 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: پچاسویں بین الاقوامی قاہرہ بک فئیر کے حکام کے مطابق نمایش میں بڑی مقدار میں قرآن کی خریداری ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515807 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: الجزایر کے وزیر مذہبی أمور یوسف بلمهدی کے مطابق الجزائر کے انیسویں حفظ و قرآت بین الاقوامی مقابلوں میں چالیس ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515806 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: قرآن کی بعض آیات میں دنیوی نعمتوں سے سے استفادے پر تاکید کی گیی ہے تاہم بعض آیات میں دنیا دوستی کی مذمت کی گیی ہے، کیا یہ تضاد نہیں؟
خبر کا کوڈ: 3515805 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: تقوا روح کی حفاظت ہے اور اسکو حریم الھی سے تعبیر کیا جاتا ہے یعنی انسان جو خدا کے غضب کے مقابل خود پر کنٹرول کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515796 تاریخ اشاعت : 2024/02/04
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کی طالبہ نے مکمل قرآن کے حفظ کے ساتھ صرف تین مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515788 تاریخ اشاعت : 2024/02/02
ایکنا: خدا اور فرشتوں کی نگرانی کے بارے میں انسان کی آگاہی اس کے ارادوں، نیت اور رویے کی درست ریکارڈنگ انسان کے اندر خود پر قابو پانے کو مضبوط کرنے کا باعث بن سکتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515782 تاریخ اشاعت : 2024/02/01
ایکنا: قرآن پاک نے کچھ عقائد تجویز کرکے خود پر قابو پانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جیسے دوسرے لوگوں کی غلطیوں اور گمراہی سے نمٹنے کے بجائے اپنے رویے پر توجہ کر دینا۔
خبر کا کوڈ: 3515769 تاریخ اشاعت : 2024/01/30