قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن پاک، جس میں انسان کے معنوی اور روحانی کمال کے مطابق بہت سی ہدایات ہیں، ان اعمال اور طرز عمل سے مراد ہے جو خود پر قابو کو مضبوط یا کمزور کرتے ہیں. اگر کوئی شخص خود پر قابو پانے کے کمزور عوامل سے واقف ہو جائے تو وہ اس کے اثرات کو بھی روک سکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515758    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: چوبیسویں بین‌الاقوامی دبئی ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515755    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

ایکنا: فلسطینی جوان وئام بدوان کی کوشش سے فلسطینی آوارگان میں قرآن تقسیم کیا گیا ہے تاکہ ان غموں کا کچھ مداوا ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515754    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

ایکنا: سورے کا بنیادی مقصد معاہدوں کو برقرار رکھنے، معاہدوں میں مستحکم رہنے اور ذمہ داری کو توڑنے کے خلاف خبردار کرنے کے علاوہ پیغمبر اسلام کی جانشینی کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515746    تاریخ اشاعت : 2024/01/25

ایکنا: سورہ نساء تقویٰ کے حکم سے شروع ہوا اور اگرچہ خواتین کے احکام کے بارے میں بہت سی بحثیں ہیں، اسے یہ عنوان دیا گیا تاکہ قرآن میں عورتوں کے مقام اور اہمیت کو واضح کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515732    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی نے قرآن ی محفل بعنوان «حرمین»، کو عالمی قرآن ی کلاس قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515704    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: ہالینڈ میں پگیڈا شدت پسند گروپ کی جانب سے توہین قرآن کریم پر ناراض حاضرین نے حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515695    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

جن خدا کی مخلوقات میں سے ایک ہے، جو آگ سے تخلیق کی گئی، اور اس کا مقام اور درجہ انسان سے کم ہے. یہ مخلوق انسانوں کی آنکھوں میں نظر نہیں آتی اور اس کو سجدہ کا حکم دیا گیا تھا اور قیامت کے دن ان سے حساب کتاب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515670    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

اعتاب مقدسه کی قرآنی سرگرمیاں
ایکنا: مجھے قرآن پسند ہے مہم میں ملکی سطح کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھرپور پذیرائی ملی ہے اور 29 ممالک سے لوگوں نے اس مہم میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515657    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

شیطان کون ہے؟
«شیطان» ایک عام نام ہے اور اس سے مراد کسی بھی نقصان دہ اور بگاڑ دینے والا وجود ہے، «ابلیس»سے اس شیطان کا نام مراد لیا جاتا ہے جس نے آدم کو جنت میں دھوکہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515656    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: «اسلام» کی قانونی شکل ہے، اور جو کوئی زبانی شہادت کہے گا وہ مسلمانوں میں داخل ہو جائے گا اور اسلام کے احکام اس کے اوپر گزر جائیں گے لیکن ایمان ایک حقیقی اور باطنی چیز ہے اور اس کی جگہ انسان کا دل ہے، اس کی زبان اور شکل نہیں.
خبر کا کوڈ: 3515643    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

ایکنا: امتحان و آزمائش خدا کی جانب سے ہمارے امتحان لینے سے مختلف ہے ہم شناخت اور شک مٹانے کے لیے امتحان لیتے ہیں لیکن خدا کی جانب سے امتحان کا مقصد تربیت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515625    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا: قرانی ایپلیکیشنز میں مقابلہ ریاض کی حفظ انجمن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515621    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے بین الاقوامی سیمینار «رسالات الله» میں قرآن ی ڈیپلومیسی کا جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515612    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی تفصیل پیش کی ہے جو 2024 میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515611    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

دعا کی اپنی خاص تربیتی اثر ہے تاہم متقی انسان کی دعا میں کئی گنا زیادہ اثر ہوتا ہے اور اسکو سیرت حضرت مریم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515610    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

حجت‌الاسلام حسینی کوهساری:
ایکنا: حوزہ و مدارس کے سیکریٹری کے مطابق پاپ نے کہا تھا کہ میں ایران کو جانتا ہوں اور ایرانیوں کی علم و معرفت، ظالم کے خلاف انکی استقامت اور اسلامی حکومت کی وجہ سے انکی قدر کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3515588    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: اینفوگرافیک کا مقصد آیات قرآن میں حضرت عیسی(ع) بارے آیات میں غور و فکر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515587    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: رحاب صلاح الشریف، نے ڈیڑھ سال کی مدت میں قرآن مجید حفظ کیا اور تین مہینے میں قرآن کی خطاطی کا کارنامہ بھی انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515585    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

اسقف مشرق آشوری ایکنا سے:
ایکنا: اسقف اعظم مشرق آشوری شیکاگو نے بین المذاہب ڈائیلاگ میں احترام انسانیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس موضؤع کو مشترک اقدار قرار دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515573    تاریخ اشاعت : 2023/12/27