قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مصباح ال قرآن اکیڈمی کے تعاون سے حسن قرآت اور جشن غدیر پروگرام آج رات امام بارگاہ مومن آباد میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3382052    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ: منا واقعے میں شہید نامور ایرانی قاریوں کے لیے مجلس فاتحہ خوانی منگل کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3379542    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے دارال قرآن مرکز کی جانب سے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظھارکیا گیا
خبر کا کوڈ: 3373991    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: ایران کے بین الاقوامی قاری محسن حاجی‌حسنی‌کارگر بھی منی حادثے کےشہیدوں میں شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3370999    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر فیربورن میں قرآن مجید کی توہین کے عمل کو پولیس نے اظھار رائے کی آزادی کانام دے کر جان چھڑا لی
خبر کا کوڈ: 3369394    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: امریکن اسلامی کونسل نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں قرآن تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3366494    تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ: مناسک حج کے آستانے پر ستر ہزار تحریف شدہ قرآن مجید کے نسخے برآمد اور ضبط کرلیے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3366137    تاریخ اشاعت : 2015/09/22

بین الاقوامی گروپ: « قرآن سیکھنے اور حفظ کے اصول» کے حوالے سے لیبیا کے شہر «درج» میں حافظان قرآن کی نشست
خبر کا کوڈ: 3365179    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: ورکشاپ برائے «تدریس قرآن کریم کے جدید طریقے» کا انعقادبوسنیاکے دارالحکومت«سارایوو» میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3364720    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: مدثر ثقافتی انجمن کے تعاون سے «مقابلہ حفظ وحسن قرائت » کابل میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3364581    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: ثقافت و سیاحت کے وزیر ماهش شارما نے دعوی کیا ہے کہ قرآن مجید اور انجیل ہندو انقلابی شاعری رامایانا، مهابهاراتا اور گیتا کا ہم پلہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3362619    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: مسجدالحرام اور مسجد النبی(ص) سے وابستہ پبلیکشن کی جانب سے ستر زبانوں میں ترجمے والے نسخے مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362618    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: «جزیره موریس» میں طلباء اور طالبات کے الگ الگ مقابلوں میں مختلف اداروں کے طالب علم شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3361757    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں میں چیاسٹھ ممالک سے 124 قرآن ی نمائندے شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3361308    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: برمنگھم یورنیورسٹی میں قرآن مجید کے قدیم ترین نسخے کی نمائش کے لیے ٹکٹّوں کی فروخت کا آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3361198    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ: البقاع میں حزب اللہ کے ثقافتی نمائندے سید فیصل شکر کا کہنا ہے کہ صھیونیوں اور تکفیریوں کےمقابلے میں کامیابی کی وجہ قرآن سے تمسک ہے
خبر کا کوڈ: 3360248    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے قرآن ی خدمت گزاروں کے اعزاز میں تقریب منعقدکی گئی.
خبر کا کوڈ: 3357733    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: امور قرآن ی کے ادارے کے تعاون سے حفظ مقابلہ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3355726    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: کل بروزبدھ کے دن مسجد النبی(ص) کے جنوبی حصے میں قرآن ی نمائش کا افتتاح ہوگا
خبر کا کوڈ: 3355718    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: قرآن ی مقابلوں میں حافظ«موسی معتمدی»، ایران کی نمائندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3354311    تاریخ اشاعت : 2015/08/31