بین الاقوامی گروپ:افغان علما کونسل نے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے سلسلے میں اسلام آباد کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3344338 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
بین الاقوامی گروپ: قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان کے امیج کو دنیا بھر میں تکفیری دہشت گردوں کی کرتوتوں کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3343016 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی تہران میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3341564 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قائد شہید کی شہادت کی وجہ ان کا پیغام بیداری تھا، بیداری امت کیلئے قائد شہید نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا، وہ شہادت پر ہی انسان کو فائز کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3341018 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کی نشست میں عالمی سطح پر مذاہب میں گفتگو پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 3340287 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ:داعش طالبان کا جدید ورژن ہے، شیعہ سنی وحدت کے داعی علامہ عارف کی ستائیسویں برسی 9اگست کو اسلام آباد میں منائی جائیگی جس میں شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3339365 تاریخ اشاعت : 2015/08/05
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عید الفطر روایتی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329141 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ: ماہرین موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 3328872 تاریخ اشاعت : 2015/07/17
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر کے مختلف شہروں میں حضرت امام خمینی کے فرمان پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جبکہ قدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظھار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3326494 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:بفرمان امام خمینی 22 رمضان المبارک کو کویٹہ میں شہداء چوک اور کراچی میں مرکزی آزادی القدس ریلی بعد نماز جمعہ نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3326168 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی گروپ: نوجوان طلباء کے لیے چھ روزہ اعتکاف کا اہتمام کوئٹہ کے قندھاری امام بارگاہ میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323275 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ:بریڈفورڈ میں واقع شیعہ سنٹر حسینیہ مشن کے باہر تکفیری سوچ سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی شیعہ دشمنی کو واضع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3317907 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ایک امریکی این جی او پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس حکومتی فیصلے کو جرأت مندانہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی تمام تنظیموں پر پابندی عائد کرے۔
خبر کا کوڈ: 3315404 تاریخ اشاعت : 2015/06/17
بین الاقوامی گروپ: علماء احناف کے سربراہ کاکہنا تھا کہ آج کا سعودی عرب بھی سیاست اور تجارت کا شکار ہوگیا ہے اگر وہ چاہے تو ایک ہی دن میں برما کے مسلمانوں پر ہورہے مظالم کو روک سکتا ہے، تمام اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ آپسی ہم آہنگی سے برما کے مسئلہ کو حل کریں اور وہاں ہو رہی مسلم کشی کو فوراً روکیں۔
خبر کا کوڈ: 3313286 تاریخ اشاعت : 2015/06/12
بین الاقوامی گروپ:اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ تشیع کے وسیع تر مفاد کی خاطر صفوں میں اتحاد ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 3310267 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں جب بادشاہت تبدیل ہوئی، تو الگ الگ فیصلے لئے جانے لگے۔ موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کم نظر آتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ کسی کو پہچان بھی نہیں سکتے ہیں، اور اپنے جس بیٹے کو انہوں نے ولی عہد مقرر کیا ہے، اس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ ہے، اور وہ مڈل ایسٹ کا جمال عبدالناصر بننا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3307296 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوئی۔ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3306719 تاریخ اشاعت : 2015/05/23
بین الاقوامی گروپ:خودکش حملوں کے خلاف 200 مذہبی علماء کی جانب سے جاری کیے گئے ایک مشترکہ فتوے میں اسے اسلامی شریعت کے تحت ناجائز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304893 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں داعش کی موجوگی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہر صورت میں ملک میں امن و امان کو بحال کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3304619 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے اس قوم کو ہمیشہ لاشوں کے تحفے دیے۔ یہ دونوں پارٹیاں جب بھی اقتدار میں آئیں ملک میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ مل گئی
خبر کا کوڈ: 3303888 تاریخ اشاعت : 2015/05/15