پاکستان
ایکنا: فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں جو ظلم و ستم اور بربریت کے سامنے آہنی دیوار کی مانند کھڑے ہیں۔ وزیراعظم
خبر کا کوڈ: 3516590 تاریخ اشاعت : 2024/06/17
ایکنا: میدان عرفات میں پاکستان ی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516584 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اربعین جانے والوں کے لیے پالیسی بیان کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516560 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی سفارت خانے آمد/ عمران خان نے بھی تعزیتی پیغام جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 3516426 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: پاکستان یوں کا قرآن سے مسلسل عشق و محبت باعث بنا ہے کہ لوگوں نے خطاطی کی طرف رخ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516409 تاریخ اشاعت : 2024/05/19
ایکنا: پاکستان کے مختلف شہروں میں طلباء نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3516379 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ایکنا: کارروائیاں لاتعداد معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالتی ہیں اور مزید فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور اُنکے لیے مصائب کا باعث بن سکتی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516353 تاریخ اشاعت : 2024/05/08
امام جمعه شهر هنگو پاکستان:
ایکنا: امام جمعه نے کہا کہ رهبر انقلاب اسلامی اور سپاہ قدس نے شاندار اقدام سے ایمانی قوت کی عظمت کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516330 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا : غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کے بعد پاکستان ی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516324 تاریخ اشاعت : 2024/05/04
ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایرانی صدر چیف آف آرمی سے؛
ایکنا : ایرانی صدر نے آرمی چیف سے کہہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان أفواج میں تعاون سے علاقے میں امن مستحکم ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516264 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا نیوز- وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے نور خان ائیربیس پر انکا استقبال کیا، لاہور اور کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516256 تاریخ اشاعت : 2024/04/22
ایکنا: وزارت امور خارجه پاکستان نے خطے میں بگڑتی صورتحال کو اسرائیلی اقدامات کا تیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516247 تاریخ اشاعت : 2024/04/21
ایکنا: شہباز شریف، نے مدینے میں مسجدالنبی(ص) کی زیارت کے لیے حاضری دی اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516186 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516120 تاریخ اشاعت : 2024/03/28
ایکنا: ایران، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نمایندوں نے قرانی نمایش میں قرآنی آرٹ میں تعاون کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516112 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: لاهور میں عدالت نے پاکستان ی خاتون کو توہین قرآن پر عمر قید کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516100 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر میں مسلمان عبادات، خیرات اور روزہ و افطاری میں سرگرم ہوتے ہیں اور اسی مناظر کو مختلف ممالک جیسے پاکستان و ملایشیاء اور نیویورک سے لیکر جرمنی اور انڈونیشیاء سے لیکر ترکی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516057 تاریخ اشاعت : 2024/03/17
ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستان ی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041 تاریخ اشاعت : 2024/03/16