سابق وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور حکومت کی تبدیلی میں امریکی سازش کو مورد الزام ٹہھرا رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511679 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
خاندانی سیاست کے علمبرداروں کو نہ تو اسلام کی سربلندی کی پرواہ ہے، نہ ہی انہیں ناموس رسالت سے کوئی غرض ہے.
خبر کا کوڈ: 3511647 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511615 تاریخ اشاعت : 2022/04/04
روس ۔ یوکرین تنازع پر پاکستان کی پالیسیوں پر ہمیں سخت تشویش ہے اور ان پالیسیوں کا خالق پاکستان میں عمران خان ہے۔دھمکی آمیز خط کا متن
خبر کا کوڈ: 3511597 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
کینیڈا میں ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں والدین اور ان کے 3 بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511592 تاریخ اشاعت : 2022/03/30
اسلامی تنظیم کے بڑے بڑے ممالک خود مختار ہونے کے بجائے مغربی قوتوں کی چھتر چھایہ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511550 تاریخ اشاعت : 2022/03/23
پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ پیش گوئی اور تجزیہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب کھیل کے رولز معلوم ہوں اور کھیل بھی رولز کے تحت ہورہا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3511483 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
بھارتی میزائل 40ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے پاکستان ی علاقے میں گرا، بھارتی میزائل کا روٹ عالمی فضائی روٹ ہے، اس واقعے کے وقت کمرشل فلائٹس محو پرواز تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511480 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
تہران(ایکنا) مصری، شامی اور پاکستان ی قرآء کے ہمراہ سندھ یونیورسٹی میں قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511477 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے مشترکہ بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار دیدیا، بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
خبر کا کوڈ: 3511464 تاریخ اشاعت : 2022/03/09
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے خلاف بیانیہ صادر کر کے اس المناک سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511447 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
حکومت پاکستان اور اسکے سکیورٹی ذمہ داران مستقبل میں ان مجرم دہشتگردوں کی دہشتگردانہ کارروائیوں کو روکنے کیلئے ضروری اور فیصلہ اقدامات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511434 تاریخ اشاعت : 2022/03/06
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن اور قریبی تعلقات کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511414 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
دورے میں دو طرفہ دفاع و عکسری شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511387 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
اگر مزاحیہ یوکرائنی صدر تاریخ سیاست کا چند ہی اوراق پلٹاتے تو امریکی وعدوں پر جان نچھاور کرنے والے صدور کی صف بہ صف موجود کو ضرور دیکھتے اور ان سے عبرت حاصل کرتے.
خبر کا کوڈ: 3511382 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
تہران(ایکنا) اسرائیل کے حوالے سے دہرا عالمی معیار بین الاقوامی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ علامہ ساجد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511353 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
انقلاب کی سالگرہ پر پیغام
تہران(ایکنا) امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511290 تاریخ اشاعت : 2022/02/11
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511239 تاریخ اشاعت : 2022/02/03
تہران(ایکنا) محمد وجاهت رضا نے مقدماتی مرحلے میں عمدہ کارکردگی سے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں رسائی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511227 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
تہران(ایکنا) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511195 تاریخ اشاعت : 2022/01/27