ایرانی شرکاء کے ساتھ ؛
ایکنا: چوالیسواں «ملک عبدالعزیز» بین الاقوامی مقابلہ حفظ، تلاوت و تفسیر شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516889 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
ایکنا: سعودی عرب میں آئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسلام فوبیا سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516880 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
ایکنا: مناسک حج کی ادائگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، عازمین آج منیٰ کیلئے روانہ ہونگے، بیشتر عازمین حج کو منیٰ پہنچا دیا، جہاں وہ قیام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516576 تاریخ اشاعت : 2024/06/14
ایکنا: رؤیت هلال نے کہا ہے کہ ذی الحجه کا چاند سعودی میں نظر آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516537 تاریخ اشاعت : 2024/06/08
ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی نے سوشل میڈیا میں خطباء کی سرگرمیوں پر نظارت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516352 تاریخ اشاعت : 2024/05/08
ایکنا: سعودی عرب میں مصری یونین کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہفتے سے مکه مکرمه میں خصوصی اجازت نامہ کے بغیر داخلہ ممنوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516342 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: دونوں ممالک حج اور زیارات کے لیے 25 فیصد کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516294 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
ایکنا: شہباز شریف، نے مدینے میں مسجدالنبی(ص) کی زیارت کے لیے حاضری دی اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516186 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: سعودی اعلی عدالت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ آج آنکھ یا دور بین سے چاند دیکھنے کی ضرورت میں اطلاع دیں.
خبر کا کوڈ: 3516005 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: سعودی شهر جده میں پہلی بار تھری ڈی ٹیکنالوجی کے طرز پر ۵۶۰۰ مربع میٹر پر قایم مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516001 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور نے ماہِ رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515958 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: ایران میں سعودی سفیرعبدالله بن سعود العنزی نے ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو شاندار اور معیاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515887 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی پینتالیسویں سالگرہ کی تقریب منائی گیی جسمیں سعودی سفارت کار شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515855 تاریخ اشاعت : 2024/02/13
ایکنا: امریکا اور سعودی عرب نے غزہ تنازع اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے مستقل حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515811 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
صہیونی میڈیا:
ایکنا قدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نے طے کیا ہے کہ سعودی اسرائیل تعلقات میں دوجداگانہ ملک کو تسلیم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515033 تاریخ اشاعت : 2023/09/30
ایکنا ریاض : سعودی کلب کے اسٹار فٹبالر کریم بنزما کی ایک سعودی قومی تقریب میں شرکت پر فرنچ شدت پسند رہنما نے کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515018 تاریخ اشاعت : 2023/09/27
ایکنا ریاض: سعودی عرب نے مسجد الاقصی میں صہیونی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515012 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
ایکنا ہالینڈ: ترکی، سعودی عرب اور اردن کے علاوہ او آئی سی نے ہالینڈ میں ایک شدت پسند پارٹی کی جانب سے توہین قرآن پر اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515010 تاریخ اشاعت : 2023/09/26
ایکنا اسلام آباد: 2024 میں 18 سے 20 دن کے حج کا پیکیج بھی دیا جائے گا، 40 دن یا مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515006 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا ریاض: وزیر أمور اسلامی عبداللطیف آل شیخ نے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514923 تاریخ اشاعت : 2023/09/10