اسٹار فٹبالر اور فرنچ مسلمان کھلاڑی کریم نے عرب ٹیم الاتحاد میں شمولیت پراظھار خیال پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3514470 تاریخ اشاعت : 2023/06/15
ایکنا تھران: سعودی حکام کے مطابق اس سال کورونا سے قبل کی تعداد کے برابر حجاج کی آمد متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514412 تاریخ اشاعت : 2023/06/03
ایکنا تھران: امریکہ نے اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات بحالی کے لیے کوششیں تیز کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514336 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
ایکنا تھران: دوسالانہ اسلامک آرٹ نمایش جدہ میں جاری ہے جسمیں بعض نادر اور نایاب قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514328 تاریخ اشاعت : 2023/05/19
ایکنا تھران: اسلامک ڈیولپمنٹ بینک کا اجلاس جدہ میں ہورہا ہے جسمیں پچاس ممالک کے ماہرین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514290 تاریخ اشاعت : 2023/05/13
ایکنا تھران: برازیل کے شھر«سائوپائولو» میں قرآنی نمائش منعقد کی گیی جسمیں جدید ٹیکنالوجی سے اس کو رونق بخشی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514267 تاریخ اشاعت : 2023/05/09
ایکنا تھران: پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514248 تاریخ اشاعت : 2023/05/06
ایکنا تھران: او آئی سی کے مطابق اعلی رکنی وفد جلد سوڈان کا دورہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514245 تاریخ اشاعت : 2023/05/06
ایکنا تھران: حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن مقابلے صفر کے مہینے میں مکہ کی «مسجدالحرام» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514242 تاریخ اشاعت : 2023/05/06
ایکنا تھران: «حیات سندی» نے سعودی خواتین بارے تصورات کو چیلنج کرتے ہوئے علمی میدان میں کارنمایاں سے رقم تاریخ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514220 تاریخ اشاعت : 2023/05/02
ایکنا تھران: سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے ایک لاکھ قرآن تحفے میں پیش کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514067 تاریخ اشاعت : 2023/04/08
ایکنا تھران: ایرانی قاری«یونس شاهمرادی»، بین الاقوامی مقابلہ قرآت و اذان «عطر الکلام» کے سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514042 تاریخ اشاعت : 2023/04/03
ایکنا تھران: سعودی عرب کی چین سے طویل المدتی شراکت داری کا آغاز ہو چکا ہے اور سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بننے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514022 تاریخ اشاعت : 2023/03/29
ایکنا تھران: سعودی کونسل نے عوام سے کہا ہے کہ وہ آج شام کو چاند مشاہدہ کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513975 تاریخ اشاعت : 2023/03/21
ایکنا تھران: سعودی حکام کے مطابق دو افراد کو دہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513912 تاریخ اشاعت : 2023/03/11
ایکنا تھران: سعودی حکام پر تنقید کے بعد سزا سے بچنے کے لیے فرار کرنے والے عالم نے دوسرے علما کو بھی ملک سے نکلنے کا مشورہ دے دیا.
خبر کا کوڈ: 3513909 تاریخ اشاعت : 2023/03/11
ایکنا تھران: معروف مبلغ عماد المبیض نے ملک میں بن سلمان کی سرگرمیوں کو اسلامی تعلیمات سے متصادم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513868 تاریخ اشاعت : 2023/03/04
ایکنا تھران: سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مملکت کے لیے آپریشنز کرنے والی تمام ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔
خبر کا کوڈ: 3513863 تاریخ اشاعت : 2023/03/02
ایکنا تھران: پچیسویں بین الاقوامی اسلامی شریعت کا اجلاس سعودی عرب میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513809 تاریخ اشاعت : 2023/02/22
ایکنا تھران- سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے تمام مساجد میں سی سی ٹی وی لگانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513769 تاریخ اشاعت : 2023/02/16