حکومت آل سعود نے سعودی عرب کے مشہور شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام سید طاہر اکشمیمی کے بچوں کو قطیف میں پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر دسیوں سال کے لئے قید کی سزا سنائی۔
خبر کا کوڈ: 3512600 تاریخ اشاعت : 2022/08/27
ایکنا تہران- سعودی وزارت تعلیم نے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ تمام اسکولوں میں نئے سال سے نئے نصاب کو پڑھایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512571 تاریخ اشاعت : 2022/08/24
74 سال بعد؛
تہران ایکنا- مقبوضہ فلسطین سے پہلی باضابطہ پرواز سعودی عرب پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512302 تاریخ اشاعت : 2022/07/16
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512155 تاریخ اشاعت : 2022/06/26
شدید اعتراضات کے بعد امریکی صدر نے واضح کیا کہ دورہ سعودی میں وہ بن سلمان سے ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512101 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
تہران ایکنا: زائرین خانہ خدا کی آمد کے موقع پر ہالوں کے اندر ماسک پہننے پر پابندی ختم کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512063 تاریخ اشاعت : 2022/06/14
لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512004 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
تہران(ایکنا) ملک فھد پبلیکیشن کے تعاون سے بین الاقوامی کتابت قرآن کریم مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے جس کا مقصد ماہر خطاطوں کو سامنے لانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511873 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511868 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3511814 تاریخ اشاعت : 2022/05/08
سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبویﷺ میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511767 تاریخ اشاعت : 2022/04/29
حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511712 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
سعودی عرب سمیت مختلف عرب ممالک میں آج بروز ہفتہ کو روزے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511601 تاریخ اشاعت : 2022/04/02
تہران(ایکنا) سعودی الاینس طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں پر خونی حملوں کا سلسلہ شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511568 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
سعودی عرب کے مختلف اہم مقامات پر آگ اور دھواں بلند ہونے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511561 تاریخ اشاعت : 2022/03/26
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511557 تاریخ اشاعت : 2022/03/25
سعودی عرب پھانسیوں کی شدید مذمت؛
تہران(ایکنا) سعودی عرب میں اکیاسی افراد کو ایک ہی دن میں پھانسی دینے کے خلاف عالمی رد عمل جاری ہے اور اسی حوالے سے بحرین میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511502 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
ایران کے ڈپٹی اسپیکر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو دی جانے والی غیر انسانی سزائے موت کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برداری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511492 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
تہران(ایکنا) سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سیاسی اور انحرانی عقاید سمیت مختلف جرایم کے الزام میں درجنوں افراد کو پھانسی دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511485 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
بن سلمان
سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے۔ سعودی عرب نے 4 ماہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511416 تاریخ اشاعت : 2022/03/04