بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3505719 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔ عراق، شام اور یمن میں شکست کے بعد اب ان کی کوشش ہے کہ ایران سے کہ جو اسلام کا قلعہ ہے انتقام لیں۔
خبر کا کوڈ: 3505145 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
بین الاقوامی گروپ: یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505144 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے نواحی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح شخص کے درمیان جھڑپ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504977 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ سعودی ولیعہد سمیت سعودی اتحاد میں شامل ان تمام افراد کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہئے جو یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503976 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
بین الاقوامی گروپ: خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سعودی عالم دین کی امامت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503571 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیا کی وزیرخارجہ’’ریٹنومارسودی‘‘ نے کہا کہ ان کا ملک اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں ہرگز شامل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3465744 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 3465651 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: سعودی اخبار عرب نیوز نے خبر شائع کی ہے کہ سعودی وزارتِ تعلیم نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا، سئید محمد قطب، قطر کے عالم یوسف القرادوی اور مولانا مودودی کی تصنیفات سمیت 80 کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461933 تاریخ اشاعت : 2015/12/10
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آل سعود آشکارا طور پر داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں اور آل سعود کا مال و دولت دہشت گرد تنظیموں پر صرف ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461430 تاریخ اشاعت : 2015/12/09
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی خفیہ ایجنسی BNBانٹیلی جنس سروس نے خفیہ رہنے کی روایت توڑتے ہوئے ایک اہم رپورٹ اپنے ملک کے میڈیا کو جاری کردی ہے، جس میں سعودی شاہی خاندان پر سنگین الزامات لگادئیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460138 تاریخ اشاعت : 2015/12/06
بین الاقوامی گروپ: نیو یارک ٹائمز نے انگریزی زبان میں ترجمہ شدہ کالم نشر کیا گیا جس کو کامل داؤد نے فرانسیسی زبان میں لکھا تھا، اس کا ٹائٹل ‘ سعودی عرب ، جس نے داعش کو بنایا’ کے عنوان سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3459788 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اسپتال پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459653 تاریخ اشاعت : 2015/12/04
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کےعوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی حمایت میں ایک بار پھر ملک کے مشرقی علاقے میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459330 تاریخ اشاعت : 2015/12/02
بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں صنعا میں 8 افراد جاں بحق جبکہ صوبہ تعز میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3458478 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے حکام کی نااہلی ، لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے اس سال منی میں المناک سانحہ رنما ہوا جس میں 28 ممالک کے 5000 سے زائد حجاج کرام شہید ہوگئے جن میں 99 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان اپنے حجاج کی تعداد کا بتدریج اعلان کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384782 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
بین الاقوامی گروپ: یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب ، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3384754 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج آپریشن 14-2013ء کو ہر لحاظ سے مثالی قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ 43 ہزار 368 پاکستانیوں نے حج کی سعادت حاصل کی، مدینہ منورہ میں مرکزیہ سے باہر رہائش پذیر حجاج کو 400 ریال واپس کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3384312 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
بین الاقوامی گروپ: سعودی اتحادی افواج کے اس تازہ ہوائی حملے میں تیرہ افراد شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3184449 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ: عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم پہلے یمن کی عظیم قوم کی استقامت کو سراہتے ہیں کہ جنہوں نے اپنی شاندار اور عظیم استقامت و پائیداری کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176836 تاریخ اشاعت : 2015/04/20