ایکنا: وزارت صحت کی جاب سے اس سال حج کے لئے آنے والوں کے لئے ضروری ویکسین لگانے کی شرط رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518320 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: سعودی عرب کی جانب سے بارہ ممالک کے ویزوں پر پابندی پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518296 تاریخ اشاعت : 2025/04/09
ایکنا: سعودی ائیر لائن کے مطابق رمضان المبارک میں چار سعودی ائیرپورٹس سے سات ملین زائرین کی آمدورفت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518292 تاریخ اشاعت : 2025/04/08
ایکنا: مسجد «القبلی» سعودی شہر ریاض کی تاریخی مسجد ہے جو سادہ عناصر سے بنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518255 تاریخ اشاعت : 2025/04/01
ایکنا: سعودی عرب کے تعاون سے تنزانیہ مقابلہ افریقی ممالک کا عظیم ترین قرآنی مقابلہ شمار ہوتا ہے جس سے سعودی سفارتی فایدہ بھی اٹھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518119 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: سعودی عرب بارہ لاکھ قرآن رمضان المبارک میں تقیسم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518063 تاریخ اشاعت : 2025/03/01
ایکنا: سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد اور جماعات کی ویڈیو اور تصاویر پر پابندی لگا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518028 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: تینتیسویں بین الاقوامی مقابلے پچیس ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518026 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: مسجدالحرام و مسجد النبی(ص)متولی کے مطابق دو سالہ آرٹ نمایش میں غلاف کعبہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518016 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
ایکنا: رابرت هویلنڈ، نے کتاب «جزیره عربستان و اعراب؛ عصر مفرغ سے ظهور اسلام تک» میں سعودی تاریخ میں غوطہ وری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518004 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: اسلامی ورثوں اور مواقع کا درست استعمال سیاحت کے شعبے میں بہترین سود بن ثابت ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517952 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
ریاض: فلکی حساب سے یکم مارچ بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517919 تاریخ اشاعت : 2025/02/04
ایکنا: دسویں بین الاقوامی عسکری قرآنی مقابلے وزیر دفاع کی زیرنگرانی مکہ مکرمہ میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517915 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سےالحریق صوبے کے فیسٹیول میں دس ہزار قرآن تقسیم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517798 تاریخ اشاعت : 2025/01/13
ایکنا: کریم بنزما کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2034 جو سعودی عرب میں شیڈول ہے دنیا کو اسلام سے متعارف کرانے کا اچھا موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517617 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: وزارت حج و عمره نے سعودی عرب میں عمرہ کے لیے آنے والوں کے لیے نئی شرط مقرر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517000 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
ایکنا: سعودی عرب کے چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حفاظ کی کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516936 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516930 تاریخ اشاعت : 2024/08/17
ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حافظ نے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516916 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: سعودی عرب میں شیشے سے بنے گنبد والی مسجد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی پذیرائی ملی ہے۔.
خبر کا کوڈ: 3516891 تاریخ اشاعت : 2024/08/10