سعودی عرب

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جمعہ کی شام بیروت میں یمن کے عوام کی حمایت میں ہونیوالے اجتماع سے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی مخالفت اور یمن کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ داعش اور سعودی عرب کی وہابیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3165938    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی بادشاہ جواب دیں کہ اگر یمن میں منصور ہادی کی حکومت کیخلاف بغاوت ناجائز ہے تو پھر مصر میں محمد مرسی کی حکومت کیخلاف بغاوت جائز کیسے ہے؟ مذہبی رہنما پاکستانی قوم کو تحفظ حرمین شریفین کے نام پر تقسیم نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3165910    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

بین الاقوامی گروپ: یھودیوں کا احترام اور ان کو کھلانا و پلانا اور ان کی دعوت کرنا بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں انجام پایا اور حضور نے بھی یھودیوں کی دعوت کی ہے اور اپنے گھر پر ان کو کھانا کھلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986208    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

بین الاقوامی گروپ: مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض کے مطابق اس گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گردانہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2961967    تاریخ اشاعت : 2015/03/11

بین الاقوامی گروپ: روسی نائب وزیر داخلہ نے کہا کہ امریکہ بارہا کہہ چکا ہے کہ وہ شام میں داعش کو ہر گز کمزور نہیں بنانا چاہتا کیونکہ شام کی نابودی اسرائیل کی مضبوطی کا باعث بنےگی۔
خبر کا کوڈ: 2617951    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ : فرانسیسی سیکورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق اس وقت فرانس سے تعلق رکھنے والے ۵۰۰ سے زائد شہری شام کی سرزمین پر دہشت گردی کی وحشیانہ کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ریاض اور پیرس کے درمیان روز بروز بڑھتی ہوئی قرابتوں کے باعث ان تکفیریوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371014    تاریخ اشاعت : 2014/02/04