ایکنا تھران: ایرانی قاری«یونس شاهمرادی»، بین الاقوامی مقابلہ قرآت و اذان «عطر الکلام» کے سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514042 تاریخ اشاعت : 2023/04/03
ایکنا تھران: سعودی عرب کی چین سے طویل المدتی شراکت داری کا آغاز ہو چکا ہے اور سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بننے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514022 تاریخ اشاعت : 2023/03/29
ایکنا تھران: سعودی کونسل نے عوام سے کہا ہے کہ وہ آج شام کو چاند مشاہدہ کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513975 تاریخ اشاعت : 2023/03/21
ایکنا تھران: سعودی حکام کے مطابق دو افراد کو دہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513912 تاریخ اشاعت : 2023/03/11
ایکنا تھران: سعودی حکام پر تنقید کے بعد سزا سے بچنے کے لیے فرار کرنے والے عالم نے دوسرے علما کو بھی ملک سے نکلنے کا مشورہ دے دیا.
خبر کا کوڈ: 3513909 تاریخ اشاعت : 2023/03/11
ایکنا تھران: معروف مبلغ عماد المبیض نے ملک میں بن سلمان کی سرگرمیوں کو اسلامی تعلیمات سے متصادم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513868 تاریخ اشاعت : 2023/03/04
ایکنا تھران: سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مملکت کے لیے آپریشنز کرنے والی تمام ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔
خبر کا کوڈ: 3513863 تاریخ اشاعت : 2023/03/02
ایکنا تھران: پچیسویں بین الاقوامی اسلامی شریعت کا اجلاس سعودی عرب میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513809 تاریخ اشاعت : 2023/02/22
ایکنا تھران- سعودی سیکورٹی فورسز کی جانب سے تمام مساجد میں سی سی ٹی وی لگانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513769 تاریخ اشاعت : 2023/02/16
ایکنا تھران: سعودی فلاحی ادارے کے مطابق پچاس ہزار شرکاء میں سے 2116 قاری اگلے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513761 تاریخ اشاعت : 2023/02/15
ایکنا تھران- وائرل ویڈیو کے مطابق قرآن مجید میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش پر صارفین نے سخت غم اور غصے کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513645 تاریخ اشاعت : 2023/01/22
ایکنا تھران- بین الاقوامی قرآنی مقابلہ قرآن و اذان «عطر کلام» کے دوسرے مرحلے میں رجسٹریشن شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513525 تاریخ اشاعت : 2023/01/05
ایکنا تھران- سعودی عرب کے بعض شہروں میں کرسمس کے جشن پر بعض سوشل ایکٹویسٹوں نے سخت ردعمل کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513478 تاریخ اشاعت : 2022/12/30
ایکنا تھران- میڈیا ذرائع نے سعودی عرب کے ایک سرکردہ شیعہ عالم کو چار سال قید کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513436 تاریخ اشاعت : 2022/12/24
ایکنا تھران- سعودی عرب میں اگلے مہینے حج ایکسپو کے نام سے نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513322 تاریخ اشاعت : 2022/12/10
ایکنا تھران- سعودی عرب کی جانب سے پانچ ممالک کے باشندوں کے لیے تمب کا نشان لازمی قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513290 تاریخ اشاعت : 2022/12/05
ایکنا تھران- نویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز مسلح فورسز کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے گذشتہ روز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513075 تاریخ اشاعت : 2022/11/08
ایکنا تھران- شهر مدینه منوره کے تیرہ سالہ طالب علم جس نے بین الاقوامی میتھ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے اس کامیابی کو قرآن کریم کی مرہون قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513023 تاریخ اشاعت : 2022/11/02
ایکنا تہران- ملک فهد پبلیکیشن کے تعاون سے ریاض 2022 بین الاقوام کتب نمایش میں اشاعت قرآن کے مراحل کی نمایش ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512834 تاریخ اشاعت : 2022/10/05
ایکنا تہران- سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3512821 تاریخ اشاعت : 2022/10/03