ایکنا: عزت الرشق نے غزہ کی بدترین حالت میں غزہ کی خواتین کے قرآن سے لگاو کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517367 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
عبداللهیان؛
ایکنا: سولویں بین الاقوامی خواتین اسکالرز سیمینار میلاد ٹاور تھران میں منعقد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517330 تاریخ اشاعت : 2024/10/23
وبینار «سید حسن نصرالله، مکتب جاودانی» میں؛
ایکنا: وبینار «سیدحسن نصرالله، مکتب جاودانی» میں شریک خؤاتین نے کہا ہے کہ وہ اس عظیم لیڈر کی راہ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517285 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے ہمراہ تھران میں اسلامی خواتین اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517135 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: اٹھتیسویں شیخه فاطمه قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517093 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: بین الاقوامی خواتین مقابلوں کے چوتھے دن بارہ امیدواروں نے فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3517086 تاریخ اشاعت : 2024/09/12
ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے؛
ایکنا: بین الاقوامی محفل انس با قرآن کے عنوان سے " رسالات اللہ" قرآنی مہم خواتین کے لیے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517028 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: برطانوی نوجوان خاتون جو چمپین ہے کا کہنا تھا کہ وہ مسلم خواتین بارے نادرست تصورات کو ختم کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516833 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
ایکنا: مراکش کے شهر شیشاوه میں ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں قرآنی خواتین کی پذیرائی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516776 تاریخ اشاعت : 2024/07/21
ایکنا: خانہ کعبہ کے پردے کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار مسجد الحرام اور مسجد النبی کے امور کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی خواتین خادماؤں کے ایک گروپ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516726 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
آیتالله رضا رمضانی:
ایکنا: عالمی مجلس اهل بیت(ع) کونسل رہنما کا کہنا ہے کہ قرآن کے رو سے مرد و زن میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516325 تاریخ اشاعت : 2024/05/04
ایکنا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خانہ فرھنگ ملتان کی جانب سے «غزہ خواتین کو خراج تحسین» پیش کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516015 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
ایکنا: آٹھ مارچ کے موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے نے أفغان خواتین بارے حقوق کی درخواست کردی۔.
خبر کا کوڈ: 3515999 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515996 تاریخ اشاعت : 2024/03/08
آسٹریلین اداکارہ ایکنا سے؛
ایکنا : زینب سجاد نے مسلم خواتین کی خصوصیات پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جدت پسندی اس حد تک درست ہے جہاں دینی فرائض میں مسئلہ نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515983 تاریخ اشاعت : 2024/03/06
ایکنا: عالمی قرآء کا مقابلہ بحرین میں اپریل کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515940 تاریخ اشاعت : 2024/02/28
ایکنا: اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں تقریب میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515923 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
محبوبه کاتب:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے خواتین شعبے کی انچارج کے مطابق مقابلے کا عنوان «ایک کتاب،ایک امت، کتاب مقاومت»، کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن کے پیغام کو غزہ خواتین نے درک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515893 تاریخ اشاعت : 2024/02/20
ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے شروع ہوچکے ہیں اور خواتین و طالبات کے مقابلے ہفتے کو رسمی طور پر منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515883 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں پہلے دن آٹھ ممالک کی خواتین شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515880 تاریخ اشاعت : 2024/02/18