ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایران میں زائرین کی بس کا حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال کر دیا
خبر کا کوڈ: 3516963 تاریخ اشاعت : 2024/08/22
قرآنی کتابت کا ریکارڈ ہولڈر ایکنا سے:
ایکنا: چوالیس بار قرآن کی کتابت کرنے والے خطاط سیدعلیاصغر موسویان، نے کہا کہ رھبرمعظم پر فخر کے ساتھ کتابت کا نام «مقام» رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516950 تاریخ اشاعت : 2024/08/20
ایکنا: سعودی عرب کے چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایران ی حفاظ کی کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516936 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
اربعین زائرین کی خدمت کے لیے؛
ایکنا: جامعه المصطفی کے تعاون سے مشرقی سرحدوں پر زائرین کی خدمت کے لیے اردو زبان مبلغین کو مشرقی سرحدوں پر روانہ کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3516932 تاریخ اشاعت : 2024/08/17
لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے
بلال لقیس کے مطابق ایران نے بہترین انداز میں فلسطین، لبنان، یمن، شام اور بڑی حد تک عراق کے ساتھ تعلقات مستحکم بنا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516917 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایران ی حافظ نے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516916 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایرانی شرکاء کے ساتھ ؛
ایکنا: چوالیسواں «ملک عبدالعزیز» بین الاقوامی مقابلہ حفظ، تلاوت و تفسیر شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516889 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
احمد وحیدی
ایکنا: وزیر داخلہ نے اربعین اور ظھور میں تعلق پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اربعین کی تیاری تیز تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516888 تاریخ اشاعت : 2024/08/09
جمعیت هلالاحمر کے مطابق اربعین کے دوران ایران ی ہیلی کاپٹروں کو عراق میں چلانے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516871 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
مسعود پزشکیان:
ایکنا: ایران ی صدر نے اربعین کے پیغام میں کہا ا کہ ہم بطور مسلمان و شیعه ثابت کریں کہ ہم پیرو امام حسین(ع) حق طلبی کے طلبگار ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516863 تاریخ اشاعت : 2024/08/05
ایکنا: چودہویں ایران ی صدر نے رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں حکمنامہ دریافت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516820 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
غلامرضا شاه میوه:
ایکنا: روسی بین الاقوامی میں شریک ایران ی جج کا خیال ہے کہ ایران ، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
پانچ سال ایران کے عدم حاضری کے بعد؛
ایکنا: حافظہ کل قرآن زهرا انصاری، آٹھویں دبئی ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516805 تاریخ اشاعت : 2024/07/26
ایام محرم و شهادت حضرت اباعبدالله الحسین(ع)، کی مناسبت سے ایران ی نوحہ خواں علی فانی کی آواز میں«ذکر الحسین» نشر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516799 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایران ی اور ۴۰ هزار عراقی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
غلامرضا شاهمیوه
ایکنا: روسی مقابلوں کے ججز میں شامل ایران ی جج نے روسی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
سیدرضا نجیبی:
ایکنا: نور قرآنی کاروان کی جانب سے حج کے موقع پر تلاوت باعث بنی کہ ایران کی عزت میں اضافہ ہو اور دیگر ممالک اور مذاہب کے ساتھ ہم آہنگی میں اضافہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3516769 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: ایران ی کلچر سنٹر اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے میانمار اور تھائی لینڈ میں دوسرے قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516743 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
محرم کا چھٹا دن حضرت قاسم علیہ السلام کے نام سے منسوب ہے۔ " احلی من العسل " کی عزاداری پورے ملک میں ایک ہی وقت میں کی گئی جس میں ماتم کرنے کے لیے اسٹوڈینٹ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516736 تاریخ اشاعت : 2024/07/14