ایکنا: تھران میں تشیع جنازے کی خبروں کو عالمی سطح پر میڈیا پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516442 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران ی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516417 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایرانی صدر اہل فن سے:
ایکنا: حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کی تمام مسلم اور آزاد اقوام کا پہلا اور مشترکہ مسئلہ بن گیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3516395 تاریخ اشاعت : 2024/05/16
ایکنا: ایران ی زائرین کا پہلا کارواں تھران کے امام خمینی(ره) ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3516385 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
ایران کے بین الاقوامی قاری وحید نظریان نے یوم مزدور کے موقع پر رهبر معظم انقلاب کے ساتھ منعقدہ ملاقات میں آیات ۵۸ تا ۶۷ سوره فرقان کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516339 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
حجتالاسلام نواب
ایکنا: امور حج میں رھبر کے نمایندہ خصوصی نے بیتالله الحرام کے زائرین سے کہا کہ وہ قرآن کو حج کا محور قرار دے۔
خبر کا کوڈ: 3516337 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
امام جمعه شهر هنگو پاکستان:
ایکنا: امام جمعه نے کہا کہ رهبر انقلاب اسلامی اور سپاہ قدس نے شاندار اقدام سے ایمانی قوت کی عظمت کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516330 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا: کابل میں منعقدہ قرآنی نمایش میں معروف ایران ی قاری «احمد ابوالقاسمی» نے شرکت اور تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516329 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
محمدرضا زاهدی؛
ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کا پہلا اور منفرد تجربہ کی تیاری کررہا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516307 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
ایکنا: تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره مبارکه بقره کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516299 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
ایران کے صوبہ چھار محال بختیاری کی وادی کوھرنگ کو دنیا کی سب سے بڑی پھولوں کی وادی کہا جاتا ہے جو 3600 ایکڑ پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516298 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
سابق اقوام متحدہ رپورٹر؛
ایکنا: سابق رپورٹر کا کہنا ہے کہ غزہ میں «غیرانسانی» قتل عام کی وضاحت سے عاری نتن یاہو ایران کشیدگی سے عوامی افکار گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516288 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
برسی پر؛
ایکنا: مصری قاری شیخ سیدمتولی نامور قرآء میں سرفہرست ہے جو ایک محفل میں تلاوت کرتے ہوئے دارفانی کو وداع کرگیےتھے ۔
خبر کا کوڈ: 3516281 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: ٹی وی پر رمضان میں ہر دن ایک پارے کی تلاوت کرنے والے جوان قرآء کو رھبرمعظم نے قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516279 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایران کا حملہ
سمجھتا تھا کسی ملک میں جان نہیں کہ وہ زیادتی کے خلاف اف بھی کر سکے۔ کوئی قوت موجود نہیں جو اس بدمست ہاتھی کے ناک میں سوراخ کر کے اس میں لوہے کی زنجیر ڈال سکے۔
خبر کا کوڈ: 3516278 تاریخ اشاعت : 2024/04/26
14 اپریل ایران کے اسرائیل کیخلاف "آپریشن سچا وعدہ" کو تمام دُنیا اور عالمی میڈیا دن رات موضوع بنا چُکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516273 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا: ملایشیاء کے چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ایران نے نمایندوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516272 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267 تاریخ اشاعت : 2024/04/24
بحرینی انسانی حقوق نمایندہ:
ایکنا: باقر درویش نے ایران ی قونصلیٹ پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ک ایران کا ردعمل ہوشیارانہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516266 تاریخ اشاعت : 2024/04/24