ایکنا: جمعیت هلالاحمر سربراہ کے مطابق سات ہزار اسپشلسٹ اور رضا کار امدادی کارروائیوں کے لیے لبنان جانے کو تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517241 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
محمدهادی منصوریانفر کی زندگی پر نظر؛
ایکنا: خوش آواز مرحوم محمدهادی منصوریانفر آسٹریلیا میں مشغول علم تھے اور وہاں پر قرآنی تعلیمات عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517224 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایکنا: قرآء کی ہم اہنگی کی خصوصی نشست میں ایران ی قاری نے سورہ مبارکہ حج کی ابتدائی پانچ آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517223 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایرانی نمایندہ آو آئی سی میں:
ایکنا: سیدصباح زنگنه نے کہا کہ اگر ممبر ممالک اسرائیل سے تعلقات ختم کریں تو بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517222 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ صہیونی حکومت پر مسلح افواج کی وار خونخوار رژیم کے لیے کمترین اقدام اور سزا تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517212 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
ایکنا: رام اللہ کے شہریوں نے سڑکوں پر خوشی مناتے ہوئے مختلف علاقوں میں ایران ی میزائیل کے پرخچوں کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3517211 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
ایکنا: کویت کے تیرہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دو حافظ اور ایک قاری شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517210 تاریخ اشاعت : 2024/10/04
ایرانی صدر کا انتباہ؛
ایکنا: مسعود پزشکیان نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبردار کیا کہ اس حملے سے سبق لینا چاہیے ہم جنگ طلب نہیں مگر ہر سازش کا سخت جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517208 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
ایکنا: عراق، فلسطین، شام، لبنان اردن اور یمن وغیرہ کے عوام نے ایران ی حملوں پر بیحد خوشی کا اظھار کیا اور سجدہ شکر بجا لائے۔
خبر کا کوڈ: 3517207 تاریخ اشاعت : 2024/10/03
ایکنا: مقبوضہ علاقوں کو میزائیلوں سے نشانہ بنانے پر ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے بھرپور خوشی کا اظھار کرتے ہوئے جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3517205 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایکنا: ایران ی پاسداران انقلاب گارڈ نے اسرائیل پر حملے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517204 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایکنا خصوصی؛
ایکنا: ایران کے اسرائیل پربڑے میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں شہری جشن منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517203 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: 400 سے بیلسٹک میزائل داغے جنمیں نوے فیصد آئرن ڈوم کو شکست دیتے ہوئے اہم ترین فوجی اور حساس تنصیبات پر جالگے۔
خبر کا کوڈ: 3517202 تاریخ اشاعت : 2024/10/02
ایکنا: ایران ی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکام وعدے کررہے تھے کہ اگر ایران اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ردعمل نہیں دیتا تو جنگ بندی ہو جائے گی لیکن یہ سبھی وعدے جھوٹے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517191 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
ایران
ایکنا: انڈونیشین علماء تحریک سے وابستہ مرکز قراء و حفاظ کے دورے پر آئے ایران ی ثقافتی مرکز نے دونوں ممالک میں قرآنی تعاون پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517190 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
ایکنا: ایران ی نمایندے نے کروشیا مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517188 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
پزشکیان مذہبی رہنماوں سے:
ایکنا: مذاہب کے ماننے والوں کو ظلم سے غافل نہیں ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ میں ہم امن و عدالت کے نام پر اس حال میں جمع ہوئے ہیں جہاں غزہ و لبنان میں بیگناہوں پر ظلم ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517171 تاریخ اشاعت : 2024/09/26
ایرانی صدر:
ایکنا: نیویارک روانگی سے قبل پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے دنیا کے لیے امن و دوستی کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517157 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: ایران ی صدر نے فارابی آئی ہاسپٹل میں لبنانی زخمیوں کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517147 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
ایرانی صدر وحدت کانفرنس سے:
ایکنا: مسعود پزشکیان نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا یہ یورپی ممالک میں بھی اختلافات ہیں تاہم انہوں نے ایک یونین قایم کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517134 تاریخ اشاعت : 2024/09/21