ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے مشرقی آذربائیجان میں خواتین کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517597 تاریخ اشاعت : 2024/12/08
ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: حافظ قرآن ستاره اصغری، کی پہلی بار شرکت سے مقابلوں میں ایک سخت مقابلے کی فضاء پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517586 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے «یاس کبود»، کے عنوان سے دیار فاطمیون، فتح آباد گاوں شیراز میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517579 تاریخ اشاعت : 2024/12/04
ہادی موحد امین نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی
خبر کا کوڈ: 3517572 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ارزانی کی اسقف اعظم مالایی سے گفتگو؛
ایکنا: ملایشیاء میں ایران ی ثقافتی مرکز کے سربراہ کے مطابق ملاقات میں عدالت و روحانیت مشترکہ اقدار قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517568 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ملک بھر کے حفاظ و قرآء کے ساتھ؛
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے ایران کے شھر تبریز میں منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517564 تاریخ اشاعت : 2024/12/03
ایکنا: سیداحمد مراتب؛ ذاکر اهل بیت(ع) اور موذن کعبہ مقلب «درهالتاج» دار فانی سے رخصت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517535 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں ک اعلان کردیا گیا ہے جو ایران کے شهر تبریز میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517530 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی نے «شهدائے جبهه مقاومت» میم میں آیات ۵ تا ۱۰ سوره مبارکه «قصص» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517505 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز
ایکنا: ایران کے صوبہ آذربایجان کے حافظ فائنل میں پہنچنے سے قبل ترکی میں ایک اور کارنامے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517501 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: ایران ی قاری حمیدرضا احمدیوفا نے «شهدائے جبهه مقاومت» کے حوالے سے آیات ۶ تا ۱۳ سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517493 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا: عالمی یوم «اسلامک آرٹ» کے موقع پر خانه فرهنگ ایران لاهور میں« ایران ی ـ اسلامی» آرٹ نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517492 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا: بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی نے سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517486 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود نے فروری تک چار اہم مقابلوں کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517478 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
ایکنا: ایران ی ماہر کے مطابق عراقی قرآنی مقابلوں میں ایران ی ججز کی خدمات کا اعتراف انکی کارکردگی پر دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517458 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
ایکنا: کابل میں ایران ی ثقافتی مرکز نے أفغانستان کی وزارت تبلیغی أمور میں جاکر انکو شرکت کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517452 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
تکبیری :
ایکنا: روسی مقابلوں میں شریک ایران ی نمایندے نے بین الاقوامی روسی مقابلوں کی تفصیلات بارے گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517449 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے 26 اکتوبر کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے جسمیں چار ایران ی سپاہی جام شہادت نوش کرگیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517424 تاریخ اشاعت : 2024/11/09
۱۳ آبان کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں طلباء کے مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں عالمی استکبار اور اسرائیل کے خلاف نفرت کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517399 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
ایکنا: انڈیا میں ایران ی ثقافتی مرکز کے تعاون سے " مقاصد شریعت اور بقائے باہمی" کے عنوان سے نشست خانہ فرھنگ دھلی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517398 تاریخ اشاعت : 2024/11/04