ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے عید سعید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ عید غدیر خم نے اسلام مخالفوں کو اسلام مٹانے سے مایوس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516641    تاریخ اشاعت : 2024/06/26

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: اختتامی تقریب میں نظریاتی کونسل کے سابق سربراہ مولانا شیرانی اور دیگر اہم شیعہ سنی علما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516637    تاریخ اشاعت : 2024/06/25

ایکنا: بلڈ بینک نمایندے کے مطابق اربعین کے حوالے سے ایران عراق سرحدی علاقوں میں زائرین کے لیے بلڈ بینک کو وافر مقدار میں خون فراہم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516617    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

تلاوت آیات ۷۳ تا ۷۵ سوره «زمر» اور اسی طرح آیات ۱ تا ۳ سوره «غافر» اور اسی طرح آیات ۱ تا ۱۳ سوره «انسان» و آیات سوره «کوثر» کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جو ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده، کی آواز میں وائرل کی جارہی ہے۔ حرم مطهر رضوی میں کی گیی تلاوت ایکنا پیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516609    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

انگشتان :
ایکنا: حج میں گیے کارواں نور کے قاری نے حج کو عظیم ترین اجتماع قرار دیتے ہویے کہا کہ اس میں ایران ی صلاحیت کی نمایش کا اچھا موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516608    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

میلاد عاشقی :
ایکنا: ایران ی نمایندے نے آن لاین مرحلے کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے فائنل مرحلے میں جانے کی امید ظاہر کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516607    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

ایکنا: میلاد عاشقی اور سیدپارسا انگشتان ترکی مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516597    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایران کا کارپٹ میوزیم تھران میں بنایا گیا ہے، اس میوزیم میں دو ہال موجود ہیں اور یہاں پر نادر اور گھریلو بنائے گیے قالین وغیرہ کی نمایش منعقد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516562    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: مسجدالحرام و مدینةالنبی میں کارواں نور کی سرگرمیوں کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516554    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

ایکنا: ایران ی قاری هادی موحدامین، نے آیات ۷۳ تا ۷۵ سوره مبارکه زمر اور آیه ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516553    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

بین المذاہب ڈائیلاگ انچارج:
ایکنا: بین المذاہب مکالمے کے مرکز کے سربراہ نے یہودی روحانی پیشوا سے ملاقات میں امریکی طلباء کے مظاہروں پر ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516539    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

وزیر ثقافت لبنان:
ایکنا: لبنانی وزیر کا کہنا تھا کہ رئیسی و امیرعبداللهیان غزه و فلسطین پر محکم عزم کے ساتھ کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516498    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

فلسطینی تجزیہ کار
ایکنا: انقلاب اسلامی سے لیکر آج تک مسئلہ فلسطین ایران کے لیے ایک اہم ترین مسئلہ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516494    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے بشار اسد و ہمراہ وفد سے کہا کہ شام کی پہچان استقامت ہے اور اس کو باقی رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516491    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

ایکنا: بین الاقوامی ملایشین کتب نمایش میں ایران بھرپور حصہ لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516474    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایکنا: میانمار میں دوبارہ تشدد کی فضا اور مسلمانوں کی حالت زار پر ترکی نے پریشانی کا اظھار کرتے ہوئے عالمی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516473    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

انڈین دانشور ایکنا سے:
ایکنا: قم میں علمائے هند فورم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید صدر نے دنیا میں فلسطینی آواز پہنچائی۔
خبر کا کوڈ: 3516472    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

شیخ زهیر جعید ایکنا سے:
ایکنا: امل اسلامک موومنٹ لبنان رہنما نے کہا کہ رئیسی اپنے جد امجد رسول‌الله(ص) کی سیرت پر گامزن مظلوموں اور فلسطین کے حامی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516462    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: ایران ی پالیسیاں نہ کسی صدر اور نہ کسی جرنیل کی محتاج ہیں۔ رئیسی کی موت ناقابل تلافی، بہت بڑا نقصان ضرور، مگر ایران ایسے صدموں کا عادی ہے
خبر کا کوڈ: 3516447    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

ایکنا: شہدائے انقلاب کی نماز جنازہ، تشییع جنازہ اور تدفین کے بعد، ہندوستان کے شہر شہر میں ایصال ثواب کے لیے مجلس کے اعلانات شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516446    تاریخ اشاعت : 2024/05/24