ایران - صفحہ 10

ایران - صفحہ 10

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے «یاس کبود»، کے عنوان سے دیار فاطمیون، فتح آباد گاوں شیراز میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517579   تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ہادی موحد امین نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی
خبر کا کوڈ: 3517572   تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ارزانی کی اسقف اعظم مالایی سے گفتگو؛
ایکنا: ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ کے مطابق ملاقات میں عدالت و روحانیت مشترکہ اقدار قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517568   تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ملک بھر کے حفاظ و قرآء کے ساتھ؛
ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلے ایران کے شھر تبریز میں منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517564   تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: سیداحمد مراتب؛ ذاکر اهل بیت(ع) اور موذن کعبہ مقلب «دره‌التاج» دار فانی سے رخصت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517535   تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں ک اعلان کردیا گیا ہے جو ایران کے شهر تبریز میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517530   تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی نے «شهدائے جبهه مقاومت» میم میں آیات ۵ تا ۱۰ سوره مبارکه «قصص» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517505   تاریخ اشاعت : 2024/11/23

سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز
ایکنا: ایران کے صوبہ آذربایجان کے حافظ فائنل میں پہنچنے سے قبل ترکی میں ایک اور کارنامے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517501   تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا نے «شهدائے جبهه مقاومت» کے حوالے سے آیات ۶ تا ۱۳ سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517493   تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: عالمی یوم «اسلامک آرٹ» کے موقع پر خانه فرهنگ ایران لاهور میں«ایرانی ـ اسلامی» آرٹ نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517492   تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی نے سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517486   تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود نے فروری تک چار اہم مقابلوں کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517478   تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا: ایرانی ماہر کے مطابق عراقی قرآنی مقابلوں میں ایرانی ججز کی خدمات کا اعتراف انکی کارکردگی پر دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517458   تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز نے أفغانستان کی وزارت تبلیغی أمور میں جاکر انکو شرکت کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517452   تاریخ اشاعت : 2024/11/13

تکبیری :
ایکنا: روسی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندے نے بین الاقوامی روسی مقابلوں کی تفصیلات بارے گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517449   تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے 26 اکتوبر کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے جسمیں چار ایرانی سپاہی جام شہادت نوش کرگیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517424   تاریخ اشاعت : 2024/11/09

۱۳ آبان کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں طلباء کے مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں عالمی استکبار اور اسرائیل کے خلاف نفرت کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517399   تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: انڈیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے " مقاصد شریعت اور بقائے باہمی" کے عنوان سے نشست خانہ فرھنگ دھلی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517398   تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا" یوم‌الله ۱۳ آبان کی ریلی «راهیان قدس» کے عنوان سے تھران اور دیگر شہروں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517394   تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: ترکی کے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندوں نے بہترین کارکردگی کے ساتھ مقابلوں پر اظھار خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517389   تاریخ اشاعت : 2024/11/03