ایران - صفحہ 8

ایران - صفحہ 8

IQNA

ٹیگس
یوم انقلاب پر ایرانی عوام کی ریلی؛
ایکنا: تھران کے عوام نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر بھرپور شرکت اور بانی انقلاب امام (ره) سے تجدید بیعت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3517960   تاریخ اشاعت : 2025/02/11

ایکنا: اسلامی ورثوں اور مواقع کا درست استعمال سیاحت کے شعبے میں بہترین سود بن ثابت ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517952   تاریخ اشاعت : 2025/02/09

ایکنا: چھیالیسویں انقلاب اسلامی سالگرہ کے حوالے سے تنزانیہ طلباء نے ایرانی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517951   تاریخ اشاعت : 2025/02/09

ایکنا: فضائیہ کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب میں رھبر معظم نے گذشتہ مذاکرات کو درس عبرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں سے مذاکرات عقل و منطق اور حکمت و شرافت سے عاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517934   تاریخ اشاعت : 2025/02/07

ایران کے صوبہ فارس میں واقع مهارلو تالاب یا جھیل عجیب رنگوں اور پرکشش ہونے کی وجہ سے پرندوں کے لیے پناہ گاہ ہونے کے ساتھ ایک دلچسپ سیاحتی مقام بھی شمار ہوتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517925   تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایرانی قاری اور سوز خواں حسن خانچی، نے بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں حضرت محمد (ص) کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517895   تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایران کے بین الاقوامی قاری هادی اسفیدانی،جو ایران کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے انہوں نے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعزازی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517881   تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: ایرانی قاری کی تلاوت کے بعد ججز اور وہاں موجود وزیر اوقاف الجزایر نے انکو داد دی۔
خبر کا کوڈ: 3517874   تاریخ اشاعت : 2025/01/27

جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517850   تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دس غیرملکی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517849   تاریخ اشاعت : 2025/01/22

ایکنا: تھائی لینڈ اسلامی کمیٹی کے مطابق " 2025 میگا حلال نمایش " بارے پریس کانفرنس منقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517844   تاریخ اشاعت : 2025/01/21

قرآنی مرحلوں کا ابتدائی مرحلہ
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا فائنل مرحلہ 75 قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517841   تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: عراق-ایران علمی ٹیکنالوجی مقابلہ عراق کی وزارت تعلیم کے اعلی کمیشن کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517839   تاریخ اشاعت : 2025/01/20

غزہ میں جنگ بندی؛
ایکنا: اسلامی تنظیموں، بالخصوص غزہ کے عوام، انصاراللہ یمن، حزب اللہ لبنان اور اسلامی جمہوریہ ایران کا خصوصی شکریہ جنہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517820   تاریخ اشاعت : 2025/01/16

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق دھلی نو کلچرل سنٹر میں آزاد یونیورسٹی کے تعاون سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517769   تاریخ اشاعت : 2025/01/06

ایکنا: نوجوان ایرانی قاری سیدصادق مسلمی نے آیت ۸۸ سوره «نمل» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517764   تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: سال 2025 کے آغاز پر اصفہان شھر کے مسیحی عبادت گاہوں میں جشن مقدس منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517744   تاریخ اشاعت : 2025/01/01

حجت‌الاسلام جازاری معمویی:
ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع)یونیورسٹی کے سربراہ نے کہاہے کہ ایران میں تاریخی عبادت گاہیں ایرانی ثقافت کی عظمت پر دلیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517740   تاریخ اشاعت : 2025/01/01

ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ایرانی طرز پر حفظ قران کورسز منعقد کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517726   تاریخ اشاعت : 2024/12/30

ایکنا: سینتالیسویں قومی مقابلے مرد و خواتین کیٹگریز میں منعقد ہوئے اور اس کے ملکی اور بیرون مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517689   تاریخ اشاعت : 2024/12/24