امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:الجزیرہ ٹی وی نے اپنے ایک تجزیہ میں کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی میں بننے والے اتحاد کی داعش دہشت گردوں پر کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں
خبر کا کوڈ: 1449994    تاریخ اشاعت : 2014/09/14

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے3گنا زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1449588    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: نمازجمعہ کے بعد سینکڑوں مظاہرین سے خطاب میں امام جمعہ نے اسلامی اتحاد کو راہ نجات قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1449240    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے حوالے سے امریکی شہریوں سے خطاب میں بارک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکہ شام میں آئی ایس آئی ایس کے خلاف کسی کارروائی سے نہیں ہچکچائے گا
خبر کا کوڈ: 1449148    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ : لاطینی امریکہ میں حفظ قرآن کا مقابلہ مکہ کے عالمی ادارہ حفظ قرآن کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447355    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ:جشن میلاد امام رضا(ع) کے حوالے سے واشنگٹن اور کینیڈا میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1446162    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ:امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاکہ داعش کے عراق اور شام میں انسانیت کش ایجنڈے سے نمٹنے کیلئے عالمی طور پر متحد ہونے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1445606    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:تکفیری دھشتگرد گروہ داعش کے پاس امریکی ہتھیار ہیں اور یہ دہشتگرد گروہ وہی ہتھیار استعمال کررہا ہے جو امریکہ نے اسے دئیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1445602    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست’ٹینیسی ‘ کے ایک ہائی سکول میں چھینک کے جواب میں ’یرحمک اللہ‘(اللہ رحم کرے )کہنے پر طالبہ کا نام خارج کردیاگیاہے تاہم ساتھی طلباءکی جانب سے بھرپور اظہاریکجہتی کیاجارہاہے۔
خبر کا کوڈ: 1443509    تاریخ اشاعت : 2014/08/26

بین الاقوامی گروپ: امریکن دوشیزہ نے اپنے خوابوں کوجامعہ تعبیر پہنانے کے لیے باسکٹ بال فیڈریشن (FIBA) سے حجاب پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441989    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ:امریکی ریاست میسوری کے شہر فرگوسن میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے نتیجے میں تشدد بھڑک اٹھنے کے بعد اس شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441111    تاریخ اشاعت : 2014/08/19

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں توہین قرآن پر مذکورہ جوان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1440987    تاریخ اشاعت : 2014/08/19

بین الاقوامی گروپ:تھران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ جب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی حکومت دشمنی اور کانگریس کی طرف سے مخاصمانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ کے ساتھ تعلقات و رابطے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439414    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ:جب تک امریکہ کی دشمنی اور امریکی حکومت اور امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف دشمنی پر مبنی بیان بازی جاری رہے گی امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439198    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

بین الاقوامی گروپ: دالس میں مقیم مسلمان کیمونٹی (ADAMS) کے تعاون سے ورجینیا میں نوکسویل کے علاقے میں مرکز اور مسجد بنانے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1439191    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

بین الاقوامی گروپ:امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے ۔ مولانا علی محمد ابوتراب
خبر کا کوڈ: 1437406    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

بین الاقوامی گروپ: ٹیکساس کے شھر میں منعقدہ اس قرآنی مقابلے کا اہتمام مسلم امریکن کانگرس کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1434770    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ:: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے
خبر کا کوڈ: 1433165    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقومی گروپ:سٹیفن ہاکنگ کا اسرائیل میں کانفرنس میں شرکت سے انکار، چومسکی نے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
خبر کا کوڈ: 1430437    تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ:غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مغربی ممالک کی پراسرار خاموشی پر امریکی میڈیا کی پردہ پوشیوں پر امریکی خاتون صحافی برس پڑیں
خبر کا کوڈ: 1430112    تاریخ اشاعت : 2014/07/15