امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم نے امریکہ کی شرانگیز سیاست" اور " غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین" کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3367148    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: امریکن اسلامی کونسل نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں قرآن تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3366494    تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
خبر کا کوڈ: 3365808    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ:سعودی نواز طالبان کے ہاتھوں پاکستان آرمی کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین قم کے میڈیا سیل کا خصوصی اجلاس دفتر وحدت مسلمین قم میں منعقد ہواجس میں پاکستان آرمی کے شہیدہونے والے جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
خبر کا کوڈ: 3365361    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: شیعہ کیمونٹی نے پاکستانی شیعوں کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا
خبر کا کوڈ: 3360679    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ:ساحل سے جنوبی ایشیاء' نامی اس نئے فوجی اتحاد کا اعلان جلد وائٹ ہاؤس کی جانب سے متوقع ہے
خبر کا کوڈ: 3358151    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
خبر کا کوڈ: 3358110    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ: شکاگو میں شیعہ کیمونیٹی کی جانب سے آغا رضا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3357917    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے
خبر کا کوڈ: 3357769    تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: ہارڈفورڈ کی مسجد میں اسلام کے تعارف کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3354312    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:ورجینیا کے 17سالہ نوجوان علی امین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو داعش کی مالی امداد اور تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3353607    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں اسلامی کونسل نے مساجد کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کردی
خبر کا کوڈ: 3349467    تاریخ اشاعت : 2015/08/21

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم نے واضح انداز میں کہا ہے کہ ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345429    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345238    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ شام سے لے کر عراق اور سعودی عرب کو بھی تقسیم کرنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3344316    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے پنجاب حکومت کو اسلام آباد طرز پر لاہور میں بھی ڈپلومیٹک انکلیو بنانے کی تجویز دے دی ہے، جس پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341587    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس ایرانی جوہری معاہدے میں مداخلت کرتی اور امریکا ایران پر حملہ کردیتا تو اس کے جواب میں اسرائیل میں راکٹ برسائے جاتے
خبر کا کوڈ: 3339356    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ممالک کو متحد ہونا پوگا: مولانا محمد خان شیرانی
خبر کا کوڈ: 3339041    تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ: امریکہ کے اسلامی مرکز کے استاد حسن عبداللطیف کے مطابق داعش مسلمانوں کے لیے لڑنے کی بات کرتی ہے مگر خود مسلمان داعش کے ہاتھوں سب سےزیادہ مارے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3338164    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر داعش سے مقابلے کے لیے آن لاین مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ امن ومحبت کا پیغام عام کیا جاسکے
خبر کا کوڈ: 3337225    تاریخ اشاعت : 2015/08/01