بین الاقوامی گروپ : گزشتہ منگل کو ایران سے واپسی پر مستونگ کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے زائرین کی مظلومانہ شہادت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں شیعہ شہریوں نے احتجاجی مظاہرے برپا کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364628 تاریخ اشاعت : 2014/01/24