بین الاقوامی گروپ: شمالی کیلفورنیا کی مسجد اور ثقافتی مرکز مختلف پروگراموں کے زریعے شیعہ – سنی میں وحدت پیداکرانے کے لیے کام کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3391143 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ: جدیدکیمروں اور ہیلی کیم سے امام بارگاہوں اور جلوس عزا کی حفاظت اور نگرانی کی جائے گی اس حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3391134 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں 543 علما اور ذاکرین کے داخلے پر پابندی کو نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3385909 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ: ریاض میں پھانسی کی سزا کے منتظر شیعہ جوان کو انفرادی سیل میں منتقل کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3383848 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندانہ سوچ کراچی کے تعلیمی اداروں میں بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3369388 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت پاکستان کا پرامن ترین طبقہ ہے، تکفیری دہشتگردوں نے اہل سنت کو بھی نہ چھوڑا، ہمارے درباروں، مزاروں اور خانقاہوں پر حملے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3365816 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: «القصیم» کے امیر کی جانب سے مقالے میں شیعوں کی تکفیر پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراض کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3362203 تاریخ اشاعت : 2015/09/14
بین الاقوامی گروپ: مسجد الفاطمیہ میں نماز وحدت باجماعت ادا کی گئی
خبر کا کوڈ: 3361309 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہویے دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں آپریشن شروع کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3361193 تاریخ اشاعت : 2015/09/11
بین الاقوامی گروپ: شیعہ کیمونٹی نے پاکستانی شیعوں کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا
خبر کا کوڈ: 3360679 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ:درسہ حجتیہ قم المقدس کے مطہری ہال میں مفتی جعفر حسینؒ کی برسی کی تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اہل تشیع کو اچھوت بنا دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3358159 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ: شکاگو میں شیعہ کیمونیٹی کی جانب سے آغا رضا کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3357917 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ: پاک فوج کے آپریشن سے ملک میں امن آرہاہے/ بلوچستان میں کاروائی کا آغاز کیا جائے
خبر کا کوڈ: 3354309 تاریخ اشاعت : 2015/08/31
بین الاقوامی گروپ:نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے غیر ممالک آمریکا ، ڈانمارک اور برطانیہ سے جدید اسلام قبول کئے ہوئے مومنین سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 3354074 تاریخ اشاعت : 2015/08/30
بین الاقوامی گروپ:گذشتہ روز ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے وکیل امیر حیدر شاہ کے قتل کے خلاف کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3353586 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
بین الاقوامی گروپ: صوفی مصر پارٹی سے الحاق کے بعد مختلف شیعہ امیدوار انتخابات میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3349464 تاریخ اشاعت : 2015/08/21
بین الاقوامی گروپ:فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت رہنما کا کہنا تھا کہ جو لوگ قیام پاکستان کے مخالف، گاندھی، نہرو اور متحدہ ہندوستان کے حامی تھے، آج وہی اس ملک کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3344347 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
بین الاقوامی گروپ: شیعہ کانفرنس کی جانب سے منعقدہ تعزیتی پروگرام فوج،ایف سی اور پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش
خبر کا کوڈ: 3341346 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے بعض سیٹلائٹ چینلوں میں شیعوں کو کافر کہنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدام قرآن و سنت کے خلاف ہیں
خبر کا کوڈ: 3339846 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ:صدر مدارس جعفریہ پاکستان علامہ سید حُسین نجفی نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حُسین الحُسینی کے افکار کا احیاء و ترویج ملت تشیع پاکستان کے اندرونی و بیرونی مسائل کا حل ہے
خبر کا کوڈ: 3339782 تاریخ اشاعت : 2015/08/07