شیعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:یمن اور سعودی عرب کے تنازع کو او آئی سی کے پلیٹ فارم سے حل کرنے کی ضرورت ہے، اس سلسلہ میں او آئی سی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3206872    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: شیعہ دعاوں پر مشتمل کتاب میں پچیس دعائیں شامل ہیں جو ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کے تعاون سے شائع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3065662    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ:متعدد علاقوں میں شیعہ سیفٹی نامی تنظیم کی جانب سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3013773    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ:حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات کا ذمہ دار کالعدم لشکر جھنگوی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پرتشدد واقعات کا مقصد اپنے ارکان کی پھانسیاں رکوانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2904363    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدرصاحبزادہ ڈاکٹر محمد ابو الخیر زبیر اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 2895940    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ:علام ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہم پاکستان میں تکفریوں کو تنہا کردیں گے
خبر کا کوڈ: 2891620    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: اہم شیعہ شخصیات،علماء کرام اور تاجر حضرات نشانہ بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2864006    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ:پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد قومی ایکشن پلان کے نام پر صرف فوٹو سیشن ہوا، کیونکہ معصوم بچوں کے قتل عام کے بعد اب تک تین مرتبہ شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861868    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ:مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مارچ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859547    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ: شیعہ قوم قربانی دیکر بھی ملک سے وفاداری کا نعرہ بلند کرتی ہے۔ مگر آخر کب تک ؟
خبر کا کوڈ: 2857355    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کررہی ہے۔ راجا ناصر
خبر کا کوڈ: 2848452    تاریخ اشاعت : 2015/02/14

بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کے نمائندے نبیل رجب نے آل خلیفہ کے حوالے سے مغربی دوگانہ پالیسی کو رد کرتے ہوئے کہا کہ آل خلیفہ واقعات کو شیعہ سنی رنگ دینے کی سازش پر عمل پیرا ہے
خبر کا کوڈ: 2830463    تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ؛ایران کیجانب سے ملت عراق و شام کا دفاع 8 سالہ جنگ کے امتحان میں استقامت کا نتیجہ ہے۔ ورکر کنونشن سے خطاب
خبر کا کوڈ: 2820320    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

بین الاقوامی گروپ: «مطالعات شیعی» میگزین اقوام متحدہ میں ایرانی مرکز اور امریکی اشاعتی ادارے «GPS» کے تعاون سے شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802806    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

بین الاقوامی گروپ: «سوڈرٹورن» یونیورسٹی میں دوسرے اور تیسرے شیعہ شناسی کورس کا اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2735568    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ: شیعہ مجتہد بشیر نجفی کی جانب سے شارلی ابدو میگزین میں نبی اکرم(ص) کےخاکوں کی شدیدمذمت
خبر کا کوڈ: 2726887    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے اس افواہ کو کہ انہوں نے ایران اور شیعہ ترقی کو خطرہ قرار دیا ہے رد کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ عوام ہمارے اسلامی برادر ہیں
خبر کا کوڈ: 2720431    تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ:آل سعود کی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر حملہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2700839    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ؛ پاکستان بھر میں مسلسل شیعہ نسل کشی اور بالخصوص کراچی میں شیعان علی (ع) کے سفاکانہ قتل عام کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا احتجاج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2698583    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: جو لوگ رسول خدا (ص) کی محفل میلاد میں مسلمانوں پر حملہ کرکے انہیں خون میں نہلا دیں وہ مسلمان نہیں بلکہ اسلام دشمن استعماری ایجنٹ اور خوارج ہیں
خبر کا کوڈ: 2692030    تاریخ اشاعت : 2015/01/10