بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مقیم شیعہ -سنی لیڈروں نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے گذشتہ روز «دیربورن» سٹی میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1443811 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: شیخ خالد الملا نے داعش کے ہاتھوں شیعہ ترکمن کے قتل عام کا شبہ ظاہر کردیا
خبر کا کوڈ: 1441985 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
بین الاقوامی گروپ: بھارت میں داعش کی جانب سے شیعہ سنی اختلاف ڈالنے کی سازش ناکام ہوگئی
خبر کا کوڈ: 1441766 تاریخ اشاعت : 2014/08/22
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے بحرین اور سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439853 تاریخ اشاعت : 2014/08/16
بین الاقوامی گروپ:ماہ صیام کے حوالے سے قرآنی مقابلہ بعنوان «قرائت مجوّد» آج رات سعودی شھر صفوی میں خلیج فارس کے چند ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1428231 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ: سانحہ تفتان میں ملوث افراد کی رہائی پر خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1427282 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ:مختلف ایرانی و عراقی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسین شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1423746 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ:بھارت سے شیعہ اور سنی مسلمانوں کی عراق میں اسلامی مقامات اور مزارات مقدسہ کی حفاظت کے لئے جانے والوں کی ابتدائی طور پر تعداد تقریباً ایک لاکھ کے قریب ہے۔
خبر کا کوڈ: 1423400 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
بین الاقوامی گروپ: سلفی گروہ کی جانب سے " ٹی پازہ" شھر میں شیعہ مسجد کی تعمیرکو خطرہ قرار دیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1407573 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ عیسی قاسم نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ علماء تکفیری اقدامات کے خلاف فتوی صادر کریں
خبر کا کوڈ: 1407568 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شیعہ نشین شہروں "قطیف" اور "احساء" کے شیعہ علما نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں جوانوں کے اندر شدت پسندی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان پر خبردار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385259 تاریخ اشاعت : 2014/03/10
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شہر "الاحساء" کی شیعہ جامع مسجد "آل الرسول(ص)" کے امام جماعت "سید ہاشم سلمان" نے عالم اسلام کے درمیان تعاون اور یکجہتی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا : مذہبی اور قومی تعصب سے دوری اور وحدت کا قیام صرف پر امن بقائے باہمی کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375950 تاریخ اشاعت : 2014/02/16
بین الاقوامی گروپ : یہ خودکش دھماکہ پاکستان کے شہر پیشاور کے کوچہ رسالدار میں واقع پاک ہوٹل کے قریب کیا گیا ہے.تین سال قبل بھی دہشتگردوں نے اس ہوٹل کو بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1371607 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
بین الاقوامی گروپ : آج ۲۹ جنوری کو بحرین کی ایک عدالت نے آل خلیفہ کی فرقہ ورانہ پالیسوں کو جاری رکھتے ہوئے بحرین کی شیعہ علما کونسل پر پابندی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368348 تاریخ اشاعت : 2014/01/29
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ منگل کو ایران سے واپسی پر مستونگ کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے زائرین کی مظلومانہ شہادت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں شیعہ شہریوں نے احتجاجی مظاہرے برپا کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364628 تاریخ اشاعت : 2014/01/24