شیعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا: بحرین نے اسرائیل کے خلاف ایرانی اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پیامبروں کے کردار پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518657    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

آیت‌الله سیدیاسین موسوی:
ایکنا: امام جمعہ بغداد نے حالیہ علاقائی صورت حال کو امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایک طے شدہ سازش کا حصہ قرار دیا اور اس کے پس پردہ اہداف سے خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518645    تاریخ اشاعت : 2025/06/15

ایکنا: قرآنی ٹی وی پروگرام "محفل" کی ٹیم نے تنزانیہ میں خوجہ شیعوں کے لیے ایک روح پرور اور پرشور قرآنی تقریب کا انعقاد کیا، جسے عوام کی بڑی تعداد نے سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518561    تاریخ اشاعت : 2025/05/29

ہندوستان کی شیعہ جامع مسجد میں
ایکنا: شیعہ نگر رجیٹی کی شیعہ جامع مسجد صاحب الزمان عج میں روزانہ مغرب و عشاء کے درمیان قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اور اس کے بعد ترجمہ اور تفسیر کا سلسلہ رہتا ہے۔ اور اس مسلسل تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کا کارواں اس ماہ قرآن مجید کے ساتویں پارے میں داخل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3518492    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: دہلی کے بین الاقوامی کتاب کی نمائش گاہ میں شیعہ کتابوں کی نمائندگی بھی دیکھنے کو ملی۔
خبر کا کوڈ: 3517950    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

سوشل ایکٹویسٹ ایکنا سے؛
ایکنا: قرآنی مرکز ثامن‌الائمه(ع)سڈنی کے سربراہ نے آسٹریلیا میں شیعوں کی بڑھتی تعداد اور قرآنی سرگرمیوں کو خوش آیند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517933    تاریخ اشاعت : 2025/02/07

ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے غیر قانونی صہیونی مہاجروں کو عام معافی پر کہا کہ امپریالیسم اور صہیونیزم میں تعلق سب پر واضح ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517866    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ میں شیعہ نگر رجیٹی کی جامع مسجد میں اعتکاف کرنے والے جوانوں اور نوجوانوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517840    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: شام تجزیہ کار سعید فارس السعید کا کہنا تھا کہ سینکڑوں لوگ بشار حکومت کے خاتمے کے بعد خوف کی وجہ سے لبنان کی سمت ہجرت کرگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517668    تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایکنا، دہلی: دہلی کے شیعہ مرکز امامیہ ہال میں شیعہ علماء اسمبلی کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تشریف لائے علماء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517661    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

ایکنا: شمال مغربی پاکستان کے علاقے «پاراچِنار» میں تیس سے زاید شہید اور ستر سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517185    تاریخ اشاعت : 2024/09/29

جاپانی اسلام شناس ایکنا سے:
ایکنا: ریو میزوکامی کا عقیدہ ہے کہ مھدویت اسلام شناسی کا کی ورڈ ہے اور غیرمسلم کو ابتدا میں اس مسئلے کو درک کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516897    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: پاراچنار کا مسئلہ اکثر و بیشتر دل خراش واقعات پیدا کرتا رہتا ہے جس کا مستقل حل ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516846    تاریخ اشاعت : 2024/08/02

ایکنا: حوزہ نجف محقق کا کہنا تھا جنوبی کوریا میں شیعوں کی تعداد بہت کم ہے اور یہ کام انڈین اور پاکستان طلباء کی کاوشوں سے انجام پاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516775    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: وزارت انصاف افغانستان نے بعض اہم شیعہ تعلیمی مراکز کو سرکاری سرپرستی میں لے لی۔
خبر کا کوڈ: 3516567    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ایکنا: فارین افیرز لکھتا ہے کہ صہیونی تجاوزات کی وجہ سے شیعہ سنی میں وحدت پیدا ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515863    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

حجت‌الاسلام مهدی فرمانیان:
ایکنا: عالمی اهل بیت(ع) رہنما کے مطابق اہل سنت خود شدت پسندانہ سوچ سے بیزار اور انکو بدعت گزار سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515801    تاریخ اشاعت : 2024/02/05

افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: حجت‌الاسلام مزاری کا کہنا ہے کہ شیعہ علماء کا قتل فرقہ واریت کی کوشش ہے اور امن کے لیے قاتلوں کی سزا طالبان کے لیے ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515476    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

اهل البیت؛ چراغ های هدایت / 3
ایکنا: چھٹے امام نے اپنے دور میں سیاسی اختلافات سے فایدہ اٹھا کر شیعہ مکتب کے مختلف شعبوں میں پروان چڑھایا۔
خبر کا کوڈ: 3515238    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

ایکنا کابل: داعش نے ایک ویڈیو میں شمالی أفغانستان میں ہونے والے دھماکے کی قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515110    تاریخ اشاعت : 2023/10/15