شیعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق درجنوں افراد کو قتل کرنے کے بعد فوج نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور ابھی تک ان کی کوئی خبر نہیں۔ اس حملے کا جھوٹا جواز یہ بنایا جا رہا ہے کہ شیعہ ، آرمی جنرل کو مارنا چاہتے تھے۔ یہاں یہ بات واضح ہو کہ شیعہ نائجیریا میں بھی انتہائی پرامن ہیں۔ نائجیریا کی فوج جو بوکو حرام سے نہیں لڑ سکتی، وہ اب نہتے لوگوں پر گولیاں برسا رہی ہے۔ کیا یہ وحشیانہ بربریت کسی عرب ملک کے کہنے پر تو نہیں کی جا رہی۔؟
خبر کا کوڈ: 3464118    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ: وحدت ہاؤس کراچی میں منعقدہ کابینہ اور ڈسٹرک ذمہ داران کی تربیتی نشست سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب ملک میں کوئی سیاسی و مذہبی جماعت دہشتگرد طالبان کیخلاف لب کشائی سے قاصر تھی، اس وقت ہم ان ملک و اسلام دشمن دہشتگردوں کیخلاف عملی طور پر برسر پیکار تھے۔
خبر کا کوڈ: 3462191    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کےعوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی حمایت میں ایک بار پھر ملک کے مشرقی علاقے میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459330    تاریخ اشاعت : 2015/12/02

بین الاقوامی گروپ: نارداران سٹی میں واقع «بی‌بی رحیمه(س)» کے مزار کے ساتھ واقع مسجد میں نماز ظہرین کے وقت پولیس نے شیعہ مسجد کو خون میں نہا دی
خبر کا کوڈ: 3457507    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حملے میں تین افراد زخمی اور ایک شخص شہید ہوگیا تھا
خبر کا کوڈ: 3457506    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ:متعدد حملہ آور امام بار گاہ میں داخل ہوئے اور مرکزی دروازے کو بند کرنے کے بعد امام بار گاہ کی عمارت میں موجود افراد پر فائرنگ کردی اور اس کے بعد فرار ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3457393    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ:افغانستان میں داعش نے بسوں سے اتار کر 30 شیعہ ہزارہ کو اغوا کرلیا
خبر کا کوڈ: 3455616    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: اشرف غنی نے آٹھ شیعہ ہزارہ افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین وحشیانہ عمل قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3446900    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ:سانحہ چھلگری اور جیکب آباد کے مجرموں کی عدم گرفتاری اور حکومتی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج میں اہل سنت، سکھ اور ہندو برادری کی بھی شمولیت کا اعلان
خبر کا کوڈ: 3446899    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: الازھر نے الزام لگایا ہے کہ ایران مصر میں جوانوں کو شیعہ مکتب کی جانب مایل کرانے کے لیے پیسہ خرچ کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3444266    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین اسکول بورڑ کا شیعہ اسلامی افکار کی تعریف / اہم میڈیا کوریج میں شیعہ نظام کو سراہا گیا
خبر کا کوڈ: 3444065    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ: رنگین قرآنی نسخوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ رنگین جلد والے نسخے شیعوں کے قرآن ہیں
خبر کا کوڈ: 3443887    تاریخ اشاعت : 2015/11/06

بین الاقوامی گروپ:پلے فورڈ کالج اسکول اگلے سال سے کام شروع کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443886    تاریخ اشاعت : 2015/11/06

بین الاقوامی گروپ:جنوبی سعودی عرب کے شہر نجران کی شیعہ مسجد میں ایک مبینہ خود کش حملے میں کم از کم دو افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3399434    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3399404    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: سٹیلایٹ کمپنی آذراسپیس (Azerspace) کی جانب سے شیعہ «چینل 12» کے پروگرامز پر پابندی عائد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3397225    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: شیعہ – سنی وحدت کی فضا پیدا کرانے کے لیے «ڈیربورن» کی سنی مسجد میں مجلس عزا منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3393223    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کی «سودرٹورن» یونیورسٹی میں شیعہ شناسی کے حوالے سے پانچواں کورس کرایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3393220    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ: شمالی کیلفورنیا کی مسجد اور ثقافتی مرکز مختلف پروگراموں کے زریعے شیعہ – سنی میں وحدت پیداکرانے کے لیے کام کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3391143    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: جدیدکیمروں اور ہیلی کیم سے امام بارگاہوں اور جلوس عزا کی حفاظت اور نگرانی کی جائے گی اس حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3391134    تاریخ اشاعت : 2015/10/21