بین الاقوامی گروپ:راولپنڈی میں جشن میلاد مصطفیٰ کے اجتماع پرتکفیری دہشت گردوں کا دھماکہ اسلام دشمنی کی بدترین مثال ہے، رسول اور آل رسول (ص) کے دشمن عزاداری اور میلاد البنی دونوں کے مخالف ہیں
خبر کا کوڈ: 2692025 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں سنی اراکین کے دھڑے کے سربراہ عابد فتاحی نے کہا ہے کہ ایران اسلامی میں شیعہ سنی اتحاد میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتا
خبر کا کوڈ: 2677735 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی میاں اسماعیل مسجد میں منعقدہ پروگرام میں امام جمعہ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی کا وفد کے ہمراہ شرکت
خبر کا کوڈ: 2675462 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ: شیعہ کانفرنس بلوچستان کی جانب سے زائرین کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 2611922 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: نامور عالم دین علامہ غلام رضا نقوی اٹھارہ سال کے بعد پنجاب جیل سے رہا ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1472373 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ:تکفیری سوچ کے حامل پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) نے توہین صحابہ کا الزام لگا کر زیرِ حراست ملزم کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1470680 تاریخ اشاعت : 2014/11/07
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے جلوس عزاداری کے خلاف سازشیں اور شیعہ نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1466712 تاریخ اشاعت : 2014/11/02
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے باشندوں نے ایک مرتبہ پھر ملک کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی رہائی کے لئے مظاہرے کیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466363 تاریخ اشاعت : 2014/11/01
بین الاقوامی گروپ:سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ، ڈاکٹر عشرت العباد اور مجلس وحدت مسلمین، جعفریہ الائینس، شیعہ علماء کونسل اور سنی اتحاد نیز تحفظ عزاداری کونسل نے کل رات کراچی کی امام بارگاہ پر مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کے دستی بم کےحملے کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 1465560 تاریخ اشاعت : 2014/10/29
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملک کے کسی کونے میں بھی عزاداری کیخلاف سازش کرنے کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1463249 تاریخ اشاعت : 2014/10/24
بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد اور کربلا میں نئے حملوں میں تینتالیس افراد جاں بحق اور اسی سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462707 تاریخ اشاعت : 2014/10/21
بین الاقوامی گروپ: ایزدی فرقے کے امیر نے کہا ہے کہ ایزدی عوام کو بچانے کے لیے شیعہ قوم کی قربانی اور جذبہ ایثار قابل تعریف ہے
خبر کا کوڈ: 1458643 تاریخ اشاعت : 2014/10/10
بین الاقوامی گروپ: جشن غدیر پروگرام پیر تیرہ اکتوبر کو ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1457816 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
کوئٹہ : عیدقربان سے قبل شیعہ علاقے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
خبر کا کوڈ: 1457116 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
بین الاقوامی گروپ:مصری وزارت اوقاف کے سربراہ نے شیعوں کو رافضی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اسلام دشمن ہیں
خبر کا کوڈ: 1453423 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں جامعہ تعلیم القرآن میں زیر تعلیم کالعدم سپاہ صحابہ المعروف اہلسنت و الجماعت کے دہشت گردوں کا ٹائراں والی امام بارگاہ پر حملہ، امام بارگاہ نذرآتش، متولی کو آگ میں زندہ جلا دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1453314 تاریخ اشاعت : 2014/09/23
بین الاقوامی گروپ: ڈوبلین میں میلٹاون» شیعہ مسجد کے امام علی الصالح کا داعش کی سرگرمیوں پر اظھار تشویش
خبر کا کوڈ: 1449715 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
بین الاقوامی گروپ: نمازجمعہ کے بعد سینکڑوں مظاہرین سے خطاب میں امام جمعہ نے اسلامی اتحاد کو راہ نجات قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1449240 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ: شیعہ شناسی کی کلاس «سودرٹورن» یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں خزاں سیمیسٹر سے شروع ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 1445473 تاریخ اشاعت : 2014/09/01
بین الاقوامی گروپ: منامہ میں نماز جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے آیتالله شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ صبر و استقامت سے اسرائیل پر سیاسی اور نفسیاتی کامیابی جہادی تنظیموں کو نصیب ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 1444850 تاریخ اشاعت : 2014/08/31