بین الاقوامی گروپ: شہید کے تشیع جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت اور مظاہرہ کرکے شیعہ شناخت کو رسمی طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3329017 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ:میں نے اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا، حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی
خبر کا کوڈ: 3328946 تاریخ اشاعت : 2015/07/17
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعتیں بشمول سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت، لشکر جھنگوی اور ان کے سرپرست سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری پر کیوں خوشی منا رہے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3328667 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ:بریڈفورڈ میں واقع شیعہ سنٹر حسینیہ مشن کے باہر تکفیری سوچ سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی شیعہ دشمنی کو واضع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3317907 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: ویکی لیکس کے مطابق سعودی عرب بحرینی شیعوں کی جاسوسی کرتا تھا
خبر کا کوڈ: 3317561 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے تاکید کی ہے کہ شیعہ اور سنی سب مسلمان اور ایک ہی امت ہیں
خبر کا کوڈ: 3317558 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی براعظم افریقہ کے ممالک میں ایران اور شیعہ فوبیا میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 3315947 تاریخ اشاعت : 2015/06/19
بین الاقوامی گروپ: جبل العامل علماء کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیعہ پالیسی پر سعودی کو نظر ثانی کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3310011 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شہر دمام میں شیعہ مسجد کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 4افرادشہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3308826 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ: شہر میں کالعدم تنطیم کی آزادانہ ریلی لمحہ فکریہ ہے ۔ سید رضا آغا
خبر کا کوڈ: 3308017 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ: ایام شہادت پر میڈیا اہل بیت(ع) کے پروگرام کو خصوصی کوریج دیکر فرقہ واریت ختم کرسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 3286504 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ: شیعہ قوم یہ سوالات پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ جس ملک میں ریاست کی طرف سے دوسرے ممالک سے آنے والے سکھ یاتریوں اور ہندوں کو تو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جاتی ہے لیکن اس ملک کے اپنے شہریوں سے سرکاری اہلکار بھتہ وصول کرتے ہیں!؟ کیا پاکستان میں شیعوں کی حیثیت سکھوں اور ہندووں جتنی بھی نہیں رہی۔؟
خبر کا کوڈ: 3281132 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
وکٹوریا میں امن و دوستی اور مذاہب میں ہم آہنگی اور معاشرے میں فلاح و بہبود کے امور پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3275628 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ: نیٹ پر ایک کلیپ میں سرعام بحرینی شیعوں کی توہین کی فلم بندی کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3248341 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ:امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی حالیہ رپورٹ میں یہ نشاندہی بھی کی گئی ہے کہ پاکستان بھی دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے، جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین صورتحال موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3243084 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: پاکستانی حکومت نے گلگت بلتستان میں متعدد اہم شیعہ پارٹیوں پر پابندی لگا دی
خبر کا کوڈ: 3240042 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ:نئی حج درخواست میں آپ کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ کیا آپ اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں۔ جواب نہ دینے کی صورت میں آپ کی درخواست کو نہیں دیکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3239022 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: مذهب اهل بیت(ع) کو میں نے قبول کیا اور محسوس ہوا کہ اہل بیت کی ضرورت ابدی ہے
خبر کا کوڈ: 3237940 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: قطیف شہر کے امام جمعہ شیخ حسن الصفار نے اتحاد پر تاکید اور اختلافات سے بچنے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3237936 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: وہابی تبلیغی شیخ محمد العریفی کا دعوی ہے کہ شیعہ مذہب دیرپا نہیں رہے گا اور جلد اہل سنت میں ضم ہوگا
خبر کا کوڈ: 3227358 تاریخ اشاعت : 2015/04/29