احتجاج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں پاراچنار اور نائجیریا میں نہتے پرامن مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا،اسلام آباد ،لاہور کراچی،کوئٹہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج ی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3465713    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی یکطرفہ کاروائی کے تحت رینجرز پر حملہ کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کے خلاف پہلے مرحلے میں قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے حکم پر تمام شیعانِ گلگت شام 7 بجے اپنے گھروں کی چھتوں سے لبیک یا حسین کی صدا بلند کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3463746    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے آل خلیفہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی گرفتاری کا عمل جاری رہنے کی مذمت کی۔ بحرینی عوام نے اپنے مظاہروں میں گرفتار کئے گئے آل خلیفہ حکومت کے مخالفین خاص طور سے جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 3459798    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ- بحرینی عوام نے احتجاج ی مظاہرہ کرکے، اس ملک کے سیاسی سرگرم کارکنون کو پھانسی سزا سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3458473    تاریخ اشاعت : 2015/11/30

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر ہزاروں زائرین اس وقت کویٹہ کی سرزمین پر ہفتوں سے اجازت نامے کے منتظر بیھٹے ہیں / حکومتی پالیسی کے خلاف مظاہرہ
خبر کا کوڈ: 3457231    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

بین الاقوامی گروپ:حتجاج کے لئے جمع ہونے والے عیسائی،سکھ،مسلمانوں کے علاوہ کشمیری،اور ہندو کی نچلی ذات دلتوں کی بڑی تعداد موجود تھی/شدت پسندی کے خلاف نعرے
خبر کا کوڈ: 3447578    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ:سانحہ چھلگری اور جیکب آباد کے مجرموں کی عدم گرفتاری اور حکومتی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج میں اہل سنت، سکھ اور ہندو برادری کی بھی شمولیت کا اعلان
خبر کا کوڈ: 3446899    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: مختلف پارٹیوں کی دعوت پر حیدر آباد میں غاصب اسرائیل کے خلاف «مرگ بر اسرائیل»کے نعروں کے ساتھ مظاہرہ کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3338597    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کے کارکن اور سوشل ورکر کی جانب سے جینوا میں اقوام متحدہ آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3338160    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تکفیری گروہ کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے باپ بیٹا سمیت پانچ شہداء کی تدفین کردی گئی اور سہ پہر کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام شیعہ ہزارہ مومنین کی نسل کشی کے خلاف علمدار روڈ، چوک شہداء پر ایک عظیم الشان احتجاج ی جلسہ منعقد کیاگیا جس میں ہزاروں مومنین اور مومنات نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3312364    تاریخ اشاعت : 2015/06/09

بین الاقوامی گروپ:مولانا محمد حسین کریمی، مولانا احسان دانش، رضوان پنجوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے شیعہ سنی وحدت کے علمبردار عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو قید میں رکھا جانا انسانی حقوق کی پامالی اور مہذب دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040128    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں مسلمانوں کے مظاہروں کو نظر انداز کرتے ہوئے فرانسیسی میگزین نے گذشتہ روز سات ملین نسخوں کے ساتھ پھر توہین آمیز خاکے شائع کردیے
خبر کا کوڈ: 2760958    تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ:فرانسیسی جریدے کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کیخلاف اسلام جمعیت طلباء کاتین تلوار پر احتجاج ی مارچ اور فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ
خبر کا کوڈ: 2714915    تاریخ اشاعت : 2015/01/16

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے مختلف شہروں میں مسلمانوں کی جانب سے مظاہروں میں فرانس واقعے کی مذمت کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2698586    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ:عوام نے احتجاج ی مظاہرے کرکے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کے خلاف اس ملک کی عدالت کی جانب سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ سنائے جانے کی شدید مذمت کی
خبر کا کوڈ: 1463706    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء کل پیر کو تہران میں احتجاج ی مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1461391    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صورتحال پھر کشیدہ ہوگئی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر دوبارہ فضائی حملے شروع کردیئے اور الزام عائد کیا ہے کہ حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد کارروائی شروع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437532    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

بین الاقوامی گروپ:صھیونی مظالم کے خلاف سات اگست کو کوئٹہ میں یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1436684    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوانی گروپ:بیت المقدس : مغربی کنارے میں شہداء کے جنازے کے موقع پر فلسطینیوں نے اسرائیل کیخلاف احتجاج ی جلوس نکالا
خبر کا کوڈ: 1407170    تاریخ اشاعت : 2014/05/16