عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ جنوری کو عراق کے شہر بصرہ میں اہل تسنن برادران کی جانب سے منعقد کیے گئے جشن عید میلاد النبی میں آیت اللہ سید سیستانی کے خصوصی نمائندے "شیخ محمد فلک المالکی" نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361285    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

مسعود بارزانی :
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۰ جنوری کو عراق ی صوبے کردستان کے صدر نے زور دیا : داعش صرف الانبار کے لیے ہی خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ دہشت گرد جماعت عراق سمیت پورے خطے کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353345    تاریخ اشاعت : 2014/01/11

عمار الحکیم :
بین الاقوامی گروپ : عراق کی شیعہ سپریم کونسل کے سربراہ "سید عمار حکیم" نے زور دیا ہے کہ القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپوں کے خلاف حکومت کی فوجی کاروائی کو عراق ی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1352909    تاریخ اشاعت : 2014/01/10