مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم کے اعلان کے مطابق تمام عمر کے افراد مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1476462    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: طلباء کے درمیان سالانہ حفظ مقابلے ۱۴ دسمبر کو روچسٹر شہر کے اسلامی مرکز میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1474775    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

بین الاقوامی گروپ: « قرآنی داستانیں،بہترین خزانے» کے موضوع پر نشست «گرین لین» شہر میں جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1474773    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

بین الاقوامی گروپ: صھیونی حملوں کے مقابلے میں مسجد الاقصی سے وفاداری اور حمایت نشست کا اہتمام «بعلبک» میں کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1474770    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

بین الاقوامی گروپ: لبنانی اور فلسطینی نوجوانوں نے عرب لیگ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1473498    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

ایکنا نیوز- فلسطینی اتھارٹی کےوزیر خارجہ نے مسجد الاقصی پر یہودی شدت پسندوں کے حملوں پر اسلامی کانفرنس کی جانب سے اجلاس بلانے کا مطالبہ پیش کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472967    تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے کئی شہروں میں مسجد الاقصی حملوں پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1472375    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ: فرانس نیشنل پارٹی کے ایک لیڈر کی جانب سے تجویز میں خالی کلیساوں کو مسلمانوں کے حوالے کرنے کا کہا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471641    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ علاقوں میں شدت پسند گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں میں مسجد الاقصی کوآگ لگانے اور اسکی جگہ معبد بنانے کے نعرے لگائے گئے
خبر کا کوڈ: 1471411    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا کے علاقے «کوچلا»(coachalla) میں واقع مسجد کے بیرونی حصے پرگذشتہ روز حملے کا واقع پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1470608    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ: حماس رہنما خالد مشعل نے تمام فلسطینی گروپوں سمیت عالم اسلام سے قدس بے حرمتی کے واقعات پر انقلابی قیام کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 1470605    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نوازشریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470518    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ:آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی کالے لباس میں ملبوس دو لڑکیوں نے کی
خبر کا کوڈ: 1466366    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اسلام مخالف تبلیغات کی وجہ سے دس سالوں میں اب تک 69 فیصد مساجد پر ہالینڈ میں حملہ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1466103    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ: سید الشہداء حضرت اباعبدالله‌الحسین(ع) کی شہادت کی مناسبت سے بشکیک میں مجالس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1464726    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

بین الاقوامی گروپ: صوبہ صلاح الدین کے قبایلی رہنما کے مطابق شرقاط شہر سے فرار ہوتے ہوئے دہشت گردوں نے پانچ مساجد شہید کردئیے
خبر کا کوڈ: 1462706    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے شہر «واٹرلو» میں کھیتولک مدرسہ سن لوئی کو مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1462281    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز نیو کاسٹل میں " کھلی مسجد " پروگرام منایا گیا جسمیں چار سو سے زائد برطانوی شہری مہمان بنیں
خبر کا کوڈ: 1462280    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے یہودی آباکاروں کے خلاف مسجد الاقصی کی تقسیم کی سازشوں پر قانونی کاروائی کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1461773    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ؛، آصف علی زرداری نے مسجد کی تعمیر پر ملک ریاض کی تعریف کی کوششوں کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1460642    تاریخ اشاعت : 2014/10/15