مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جامع مسجد «نمازگاه» کا افتتاح تیرانا میں ہوا ہے جو ایک بقائے باہمی اور سیاحتی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517546    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: مسجد الشیاح واقع محله جبل المکبر جو مشرقی قدس میں واقع ہے صہیونی فورسز کے ہاتھوں تباہ کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517497    تاریخ اشاعت : 2024/11/21

ایکنا: گنبد حضرت موسی(ع) پہلا قرآنی مرکز شمار ہوتا ہے جو مسجد الاقصی میں باب السلسله اور گنبد النحویه کے درمیان واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517490    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: ایک فلسطینی بچے کی پناہ گزین کیمپ میں اذان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517438    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: نمائش بعنوان «جهان قرآن» آج سے قطر کے تعاون سے مسجد جامع مسکو میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517435    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: البانیہ کے دارالحکومت میں نمازگاہ مسجد کا افتتاح ہوا جہاں ترک صدر رجب طیب ادوغان رئیس‌جمهور تقریب میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517422    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: دهلی نو ترقیاتی پروگرام میں ۳۷۰ ساله تاریخی مسجد کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517401    تاریخ اشاعت : 2024/11/05

ایکنا: آمین سٹی کی مسجد السنه جو خیابان ویکٹورین اوتیه میں واقع ہے اس پر حملے کی تحقیات شروع کردی گیی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517383    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: سال 2024 کے آغاز سے اب تک ۱۹ میلیون نمازی مسجد قباء حاضری دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517374    تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے سن پٹرزبورگ کی(بلیو مسجد ) کے دورے پر مصر کے قومی مصحف کا تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517309    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا: لیلیانا کاٹیا، جو عربی حجاب کے ساتھ مسجد شیخ زاید میں آئی اس پر صارفین نے مختلف ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517252    تاریخ اشاعت : 2024/10/10

ایکنا: ساری‌حاجیلار میں واقع 600 سالہ پرانی مسجد کی مرمت کے بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517240    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا: تاریخی مسجد سال ۱۹۸۶ میں سرکاری سطح پر فہرست میں آئی اور مسجد الفاتح کے نام سے سیاحوں کے کیے کھول دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517161    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

ایکنا: مسجد کوبه، جو جاپان میں « مسجد معجزه» کے نام سے معروف ہے اہم ترین مسجد وں میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517112    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: پاپ فرانسیس دورہ ایشیاء پر انڈونیشیاء کی مسجد استقلال میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517049    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: مسجد جامع بازار تهران یا مسجد جامع تهران، ایرانی داراخلافہ کی قدیم ترین مسجد وں میں سے ایک ہے جس کی قدامت ہزار سال سے زائد ہے اور اس کو مسجد عتیق بھی کہا جاتا ہے جو ایران کے آثار قدیمہ کی فہرست میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517003    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: وزیر اوقاف مصر اور بین الاقوامی کانفرنس «آگاہی پھیلانے میں عورتوں کا کردار» کے مہمانوں کی شرکت کے ساتھ مسجد امام حسین(ع) میں محفل حسن قرآت منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516992    تاریخ اشاعت : 2024/08/27

ایکنا: لاوس کے مسلمان عشروں کی نسل کشی کے بعد امیدوار ہوچکے ہیں کہ ایک آزاد معاشرہ بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516946    تاریخ اشاعت : 2024/08/19

ایکنا: کعبہ کے طرز پر منفرد مسجد سوماٹرا کے علاقے آگام میں تعمیر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516921    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: امام جماعت و خطیب جامع مسجد لندن نے برطانیہ میں مسلم مخالف فضاء سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516899    تاریخ اشاعت : 2024/08/11