ایکنا: اترا کھنڈ میں مسجد کی شہادت پر جھڑپوں میں پانچ ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515840 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: انڈیا کے مسلم رہنماوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد و معبد میں اختلاف چھوڑ کرمقدس مکانوں کی حفاظت یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 3515800 تاریخ اشاعت : 2024/02/05
ایکنا: بیرون ممالک بسنے والے بھارتیوں کی تنظیموں نے مودی کی جانب سے مندر کا افتتاح کرنے کو خطرناک مثال قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515745 تاریخ اشاعت : 2024/01/24
ترکی کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق عبادت کے لیے آنے والوں اور ثقافتی مقاصد کے لیے ایا صوفیہ مسجد جانے والے غیر ملکیوں کے درمیان اب سے تفریق ہو جائے گی. نئے طریقہ کار کے مطابق زائرین مسجد میں نافذ کیو آر کوڈ سسٹم کو اپنے موبائل فون استعمال کرنے اور ہیڈ فون کی مدد سے 23 زبانوں میں معلومات بھیجنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515731 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
آخری دس سالوں میں؛
ایکنا: دبئی فلاحی ادارے کے مطابق دس سالوں میں 42 ملین درہم سے انڈیا میں ساڑے آٹھ سو مسجد یں قایم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515669 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
ایکنا: دھلی مئیر کے مطابق پروگرام میں اس مسجد کو روٹ پر آنے کی وجہ سے تخریب کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515591 تاریخ اشاعت : 2023/12/30
ایکنا : ۱۰ هفتوں تک مسجد جامع سرینگرمیں نماز جمعہ پر پابندی کا حکم معطل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515550 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: انڈین مسلمان جو پہلے ہی بڑے مندروں کے بیچ رہتے ہیں جدید مندروں کی تعمیر سے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515538 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
ایکنا: ہالینڈ ریڈیو و ٹی وی رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے جوان تیزی سے اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515473 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
قرآنی واقعات کا جغرافیا / 2
داستان حضرت نوح اہم داستانوں میں شمار کی جاتی ہے جو نوح اور اسکی قوم سے وابستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515469 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
ایکنا: یورپی اسلامی مرکز کے سربراہ کے مطابق اسلامی تشخص کی حفاظت بڑا چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515455 تاریخ اشاعت : 2023/12/10
ایکنا قاہرہ: وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق مساجد میں «اپنے بچوں کی حفاظت قرآن سے کریں» مھم چلائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515436 تاریخ اشاعت : 2023/12/07
ایکنا قدس: ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے لوگ تباہ شدہ مسجد وں کے ملبوں پر جمعہ ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515405 تاریخ اشاعت : 2023/12/03
ایکنا قدس: درجنوں فلسطینیوں نے غزہ میں تباہ شدہ مسجد کے ملبوں پر جمعہ نماز ادا کی.
خبر کا کوڈ: 3515353 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایکنا قدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515291 تاریخ اشاعت : 2023/11/16
ایکنا قدس: مسجد السلام کی تباہی کے ساتھ 7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی مساجد کی کل تعداد 60 ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515274 تاریخ اشاعت : 2023/11/13
ایکنا کابل: طالبان حکام نے کابل میں بیت المقدس میں واقع قبہ الصخرہ کی ہمشکل مسجد افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515196 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
ایکنا قدس: اسرائیل نے گزشتہ شب غزہ پر اب تک کا سب سے بدترین حملہ کیا اور ایسے میں غزہ کی مسجد کے اسپیکر سے گونجتی آواز نے درد دل رکھنے والوں کو جھنجھوٹ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515192 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
ایکنا: سارایوو کی مسجد میں درخؤاست کی گیی ہے کہ غزہ کے شھدا کے لیے نماز شب اور دعا پڑھی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515190 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
اسرائیل کی حمایت
ایکنا ٹونٹو: جسٹن ٹروڈو مسجد میں صہیونی حمایت کرنے لگا تو نمازیوں نے مسجد سے آوٹ کردیا، ویڈیو وائرل ہوگیی۔
خبر کا کوڈ: 3515153 تاریخ اشاعت : 2023/10/22