مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مغربی جرمنی کے ویسٹ فالن علاقے میں ایک مسجد میں موجود اسلامی کتب کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
خبر کا کوڈ: 3354310    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ: «کوئینزلینڈ» کےعیسائی پادری نے مساجد میں اوقات نماز میں کمی کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3353207    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ: کوپن ہاگ میں مسجد سے وابستہ اسلامی مرکز میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3345904    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: پ ک ک کے تین دہشت گرد عناصر نے کرونوستھایم شہر کی مسجد پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 3340295    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: صوبہ ریزہ میں قلہ کوہ کے خوبصورت مقام پر مسجد مکمل کرلی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3340292    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے بغلان میں پانچ مساجد کو آگ لگا دی
خبر کا کوڈ: 3337685    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ: برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں دو ایرانی مساجد شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3331577    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: رومانیہ کے مفتی نے مسجد کی تعمیر کے لیے ترکی کی مدد کی تعریف اور رومانیہ میں مسلمانوں کے حقوق کی رعایت کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3330243    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے شروع ہونے والے قرآنی کلاسز کی اختتامی تقاریب کا اعلان
خبر کا کوڈ: 3328276    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ: شمالی نائجیریا کی مسجد میں تکفیری گروہ بوکوحرام کے حملوں کے پیش نظر شب ہای قدر کی محفل منسوخ کردی گئی
خبر کا کوڈ: 3326857    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں اعلان کے مطابق ایرانی قاری حبیب صداقت تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے
خبر کا کوڈ: 3326498    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ:جنوبی شام کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شامی القاعدہ سے تعلق رکھنے والے النصرت فرنٹ کے 25 'باغی' ہلاک ہوگئے، جن میں تنظیم کا ایک اہم رہنما بھی شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3323051    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام میں آنے والے زائرین مسجد کے احاطے کے اندر مفت وائی فائی سروس کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3322084    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: تھائی لینڈ کے صوبہ یالا کے علاقے «بانانگ ساتا» کی مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جسمیں مسجد انتظامیہ کا عہدہ دار شدید زخمی ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3321254    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ:ایک بیان میں مسلح شخص کی شناخت ابو یحییٰ القیراوانی کے نام سے کی گئی ہے، "جو خلافت کا سپاہی" تھا اور جس نے "جہادی گروپ" کے دشمنوں کو نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3320140    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: المیادین کے مطابق مسجد امام صادق(ع) میں ستائیس شہادتوں کے علاوہ دو سو سے زائد نمازی زخمی بھی ہیں
خبر کا کوڈ: 3319824    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: سعودی فورسز نے مکہ مکرمہ کے علاقے «المعیصم» میں مسجد گرانے کے دوران مسجد خالی کیے بغیر تخریب کا کام انجام دیا جس سے کئی قرآن مجید کے نسخے شہید ہوئے
خبر کا کوڈ: 3319815    تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں دیکھا جاسکتاپے کہ داعش کا ممبر مسجد الحرام میں تبلیغ کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3318554    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں عقائد کلاس میں طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3318553    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: حملہ آوروں نے اس مسجد کے دروازے کو توڑنے کے علاوہ دعاؤں کی کتابوں کو پھاڑ دیا اور قرآن کریم کے متعدد نسخوں کو بھی شہید کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3313940    تاریخ اشاعت : 2015/06/14