مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے بعد زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا افسوسناک فارمولاسامنے آگیاجس کے مطابق مسجد اورمندر ساتھ ساتھ تعمیرکرنے کی تجویز زیرغور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2904369    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ ہوا جسمیں سینکڑوں مسلمان شریک تھے
خبر کا کوڈ: 2904335    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ: داعش کے دہشت گردوں نے الانبار کی اہم مسجد کو بارود سے تباہ کردیا
خبر کا کوڈ: 2877995    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع کری روڈ پر واقع جامع مسجد و امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکے کے نتیجے میں ۲ افراد شہید جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2870518    تاریخ اشاعت : 2015/02/19

بین الاقوامی گروپ: تازہ واقعہ میں نارویچ شہر کی احسان مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 2830434    تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ:خواتین کیلئے مخصوص اپنی نوعیت کی پہلی مسجد کا گذشتہ دنوں باقاعدہ افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2803981    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مظاہرے کے صرف چند دن بعد مسجد پر حملے کا واقع پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802804    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

بین الاقوامی گروپ:الجزائر کے شمالی ساحل پر ایک وسیع مسجد میں دنیا کے بلند ترین مینار کی تعمیر ہو رہی ہے۔ معماروں کے مطابق رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کی تیسری جبکہ افریقہ کی سب بڑی مسجد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2774658    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے کالج اور یونیورسٹی لیول طالبعلموں کے درمیان مقابلہ منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2750354    تاریخ اشاعت : 2015/01/23

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں حملوں کے بعد یورپ بالخصوص برطانیہ اور آسٹریلیا میں مسجد وں کو شدید خطرات در پیش
خبر کا کوڈ: 2735572    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ: جنتا پارٹی نے ایک بار پھر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا اعلان کردیا اور کہا کہ 2016ءمیں رام مندر کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2729239    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ: شارلی ہیبدو میگزین آفس پر حملوں کے رد عمل میں مساجد کی توہین کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2690845    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ: ولادت رسول اکرم {ص} اور امام جعفر صادق {ع} کے سلسلے میں امام باگاہ خاتم الانبیاء میں جشن کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 2689594    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ:کالعدم سپاہ صحابہ کے سابق عہدیدار، کالعدم لشکر جھنگوی کے بانی رہنما اور انتہائی خطرناک دہشت گرد اکرم لاہوری کے ڈیتھ وارنٹ کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو موصول ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2684183    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی میاں اسماعیل مسجد میں منعقدہ پروگرام میں امام جمعہ حجت الاسلام سید ہاشم موسوی کا وفد کے ہمراہ شرکت
خبر کا کوڈ: 2675462    تاریخ اشاعت : 2015/01/06

بین الاقوامی گروپ: توسیعی منصوبے کے تیسرے مرحلے پر جاری کام کے باوجود مسجد الحرام کے77دروازے کھول دیے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2668361    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ؛ بھابی کی جانب سے ارسال شدہ خط میں ونسٹن چرچل کو اسلام سے دور رہنے پر تاکید کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 2646898    تاریخ اشاعت : 2014/12/29

بین الاقوامی گروپ: آزربائجان کے صدر مملکت کی افتتاحی تقریب میں شرکت
خبر کا کوڈ: 2643657    تاریخ اشاعت : 2014/12/28

بین الاقوامی گروپ:2004ءمیں انڈونیشیا کے جزیرے سمارٹا میں ریکٹر سکیل پر 9.1 کی شدت سے آنیوالے زلزلے نے 135 سالہ اس مسجد کے اطراف تمام عمارتوں کو تباہ کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2631829    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ:سوئیڈن میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دی گئی، آگ لگنے کے باعث 5افراد جھلس گئے۔
خبر کا کوڈ: 2631826    تاریخ اشاعت : 2014/12/26