ایکنا: توہین مسجد پر اعتراض کرنے والے مسلمان مظاہرین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3518404 تاریخ اشاعت : 2025/04/30
ایکنا: مسجد جامع الفجری عبادت کے علاوہ سیاحوں کے لیے بھی پرکشش ہے جہاں لوگ معنوی سکون کا تجربہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518373 تاریخ اشاعت : 2025/04/24
ایکنا: الازھر نگران تنظیم نے سترہ سالہ جوان کی جانب سے مسجد پر حملے کی کوشش کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3518283 تاریخ اشاعت : 2025/04/07
مسجد کبود ایران کے شهر تبریز میں فیروزہ مانند گنبد کے ساتھ خوبصورت مسجد ہے جہاں اسلامی آرٹ کا شاہکار نمونہ دیکھا جاسکتا ہے اور شائقین اسلامی تاریخ کے عنوان سے اس مسجد کو دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518275 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
ایکنا: انجنیرنگ کی خصوصی ویب سائٹ نے، ٹاپ فائیو خوبصورت عبادت خانوں میں مسجد بالی کو بھی شامل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3518259 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
ایکنا: مسجد «القبلی» سعودی شہر ریاض کی تاریخی مسجد ہے جو سادہ عناصر سے بنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518255 تاریخ اشاعت : 2025/04/01
ایکنا: حافظ سلوجوق گولتکین، ترک حافظ قرآن نے رمضان المبارک کے حوالے سے سارایوو کی مسجد «هنکار» میں «مقابله قرآن» میں فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518228 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
ایکنا: استنبول کی تاریخی «شهزاده» کو مظاہروں کے دوران توہین کا نشانہ بنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518224 تاریخ اشاعت : 2025/03/26
ایکنا: رمضان المبارک کی ایک رات کو چینی مسجد جانے کا اتفاق ہوا جہاں بڑا دلنشین تجربہ دیکھنے کو ملا۔
خبر کا کوڈ: 3518211 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
ایکنا: شب ہائے قدر و ایام شهادت حضرت علی(ع)، کی مناسبت سے ایران کی مسجد کبود میں ایرانی اور دیگر پیروان اہل کی بڑی تعداد موجود تھی.
خبر کا کوڈ: 3518200 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
گارڈین رپورٹ:
ایکنا: گارڈین کے مطابق مسجد عمری اور کلیسا پرفوریوس کی تعمیر و مرمت بربادیوں کی نشانی اور ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف ایک کاوش اور علامت قرار دی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517954 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا: کابل میں ایک جدید مسجد کو فلسیطنیوں سے یکجہتی کے لیے «غزه» کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517879 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
ایکنا: فلسطینیوں نے جنگ بندی کے بعد جمعہ کی نماز تاریخی مسجد العمری کے ملبے پر ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3517871 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: ڈویسبرگ شھر کی مسجد میں دھمکی آمیز ای میل کے پولیس نے مسجد بند کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517868 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لاس انجلس میں مسجد بارے وائرل ویڈیو درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517828 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
ایکنا: «خونی ضیافت» کے ایک ہفتے بعد دمشق سے خبر آرہی ہے کہ اموی مسجد بند کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517825 تاریخ اشاعت : 2025/01/18
ایکنا: لاہور کی چار سو سالہ مسجد کی مرمت سازی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517819 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایکنا: امریکی شہر لاس انجلس کی خوفناک آگ سے کئی عبادت خانے بھی جل کر راکھ ہوگیے جنمیں ایک مسجد بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517789 تاریخ اشاعت : 2025/01/12
ایکنا: مسجد «جامیا» سرینگر میں اہم مسجد ہے جہاں سردیوں میں مسافر یہاں پناہ لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517738 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
بازار مسجد جامع تبریز کے سامنے، بازار نجاران کے روبرو، مسجد مجتہد واقع ہے، جو "تبریز کی 63 ستون والی مسجد " کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ مسجد آذربائیجان شرقی کے قدیم ترین اور تاریخی مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517630 تاریخ اشاعت : 2024/12/13