یونیسکو نے تصدیق کی؛
ایکنا عراق: عالمی ادارہ برائے تعلیمی و ثقافتی امور(یونیسکو) نے تصدیق کی ہے کہ جامع مسجد نوری میں چار نماز خانے اور وضو خانے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514833 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
جامع مسجد قم 6000 مربع میڑ پر واقع تیسری صدی ہجری کی یادگار مسجد ہے۔ اس مسجد کے گنبد اور دیواروں کی ساخت میں لوہے کا استعمال نہیں ہوا ہے تاہم صدیوں بعد بھی اس مسجد کو مضبوط تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514824 تاریخ اشاعت : 2023/08/23
ایکنا تھران: سوئیڈن میں مسلم ایکٹویسٹوں نے توہین قرآن کے مقابل مہم شروع کی ہے جس کو اسکانڈیناوی ممالک میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514785 تاریخ اشاعت : 2023/08/16
ایکنا تنزانیہ: عظیم مسجد کیلوا (Great Mosque of Kilwa) دسویں صدی کی تعمیر کردہ مسجد ہے تاہم گیارہویں اور بارہویں صدی کو مزید اس پر کام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514773 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا انڈیا: شمالی ہندوستان کے علاقے هریانہ میں دوبارہ ہندو شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514751 تاریخ اشاعت : 2023/08/09
ایکنا ترکی: ترک تبلیغی نے مسجد میں فوڈ اسٹال سے بچوں کو قرآن سیکھنے کی جانب متوجہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514743 تاریخ اشاعت : 2023/08/08
ایکنا چین: مسجد «یانگ هان» سینکیانگ کے شهر ارومچی میں واقع ہے جو انیسویں صدی کو قایم کی گیی ہے اور شمال مغربی چین کی بڑی اور سرگرم مساجد میں شمار کی جاتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514737 تاریخ اشاعت : 2023/08/07
قاہرہ کی مسجد سیده رقیه کو مسجد «آل البیت(ع)» کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں اهل بیت پیغمبر(ص) کے عشاق بڑی تعداد میں زیارت کےلیے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514666 تاریخ اشاعت : 2023/07/24
ایکنا بروکسل: بیلجیم میں عدالت نے مساجد کو دیگر ممالک سے فنڈ جمع کرنے کے حق کو درست قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514653 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
مسجد ۹۹ گنبدی جنپر اسماء الحسنی درج ہیں ساحلی شهر بماکاسار میں واقع ہے جہاں اس کی کشش دنیا بھر سے سیاحوں کو کھینچتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514506 تاریخ اشاعت : 2023/06/22
فرنچ شہری کی جانب سے یونان کے مسلم نشین علاقے میں قرآن پھاڑنے والے مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514475 تاریخ اشاعت : 2023/06/17
مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں پانی پر بنائی گیی ہے جس کا خاص طرز تعمیر اپنی مثال آپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514456 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں واقع ہے جہاں انجنیریوں نے اس کی تعمیر میں خصوصی فن معماری کا انتخاب کیا اور اللہ کے ننانوے ناموں کو لوہے کے پلیٹوں پر کندہ کاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514453 تاریخ اشاعت : 2023/06/11
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی پرخشتی مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511638 تاریخ اشاعت : 2022/04/07
عراق کی اعلیٰ شیعہ اتھارٹی آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی صاحب نے پشاور کی مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511430 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
مارگلہ کے سرسبز علاقے میں موجود مسجد ملک کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511284 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
بین الاقوامی گروپ: مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506738 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
بین الاقوامی گروپ: پنجاب اسمبلی جو پنجاب کے 11 کروڑ عوام کے منتخب نمائندوں کا مرکز ہے، جہاں عوام کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں اور جہاں پر مسلسل پچھلے 10 سال سے مسلم لیگ (ن) برسراقتدار رہی، پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر وسیع عریض جگہ پر ایک مسجد تک نہ بنوا سکی۔
خبر کا کوڈ: 3504978 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
بین الاقوامی گروپ: عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں مسجد کے باہر بم دھماکے کے باعث2افراد ہلاک اور3دزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503664 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
بین الاقوامی گروپ: حکومت کے اعلامیے کے مطابق تازہ واقعہ رخائن کے گایوں مائونگڈاز کیائین چونگ میں پیش آیا جہاں 20 کے قریب گھر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503577 تاریخ اشاعت : 2017/09/24