مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: درجنوں مسلمانوں نے برطانوی شدت پسندوں کے مقابلے کے خلاف مسجد کے گرد دفاعی لائن بنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516887    تاریخ اشاعت : 2024/08/09

ایکنا: ثقافتی مرکز و مسجد جامع شیخ زاید ابوظبی، دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے اور نصف سال میں یہاں تین لاکھ ستر ہزار سیاح آئے جنمیں سے 81 فیصد غیرملکی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516829    تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: اسلام کے ابتدائی ایام کی تاریخی مساجد میں سے ایک کے طور پر، مدینہ منورہ میں واقع قبلتین مسجد حج کے موسم کے اختتام پر بڑی تعداد میں حاجیوں کا استقبال کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516681    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا: مسجد اعظم پیرس نے ملک میں اسلام فوبیا کی لہر میں شدت پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516623    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: اتر پردیش کے شھر لکھنو کے اکبرنگار شهر میں ایک بڑی مسجد کو غیر قانونی تعمیرات کے بہانے مسمار کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516614    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

ایکنا: پاپ فرانسیس، ستمبر میں انڈونیشیاء میں بین المذاہب نشست کے دوران عظیم مسجد کا دورہ بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516611    تاریخ اشاعت : 2024/06/21

ایکنا: سڈنی میں مسجد پانچبول کو برطانوی معماری صدارتی ایوارڈ سال 2024 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516603    تاریخ اشاعت : 2024/06/19

ایکنا: وزارت امور اسلامی کے مطابق زائرین میں ۹۰۰ هزار نسخه ائیرپورٹ سے جانے والوں کو دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516602    تاریخ اشاعت : 2024/06/19

ایکنا: دبئی میں پانی کے اندر مسجد بنانے کی پہلی کاوش ہورہی ہے اور اس مسجد پر پندرہ ملین ڈالر لاگت آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516520    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: دهلی نو کی تاریخی مساجد میں نمازیوں کو نماز با جماعت سے روک دیا گیا جہاں مساجد ویرانے کی شکل پیش کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516514    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

مسجد قبا رسول گرامی کا پہلا قدم گاہ ہے اور پہلی مسجد ہے جو شهر مدینه میں رسول اکرم(ص) کے زمانے میں قبا کے علاقے میں تعمیر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516509    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: مدینہ کی مساجد میں سے ایک مسجد غمامه (ابر) ہے جو مغربی سمت میں مسجد النبی کے قریب واقع ہے اور قدیم طرز کے ساتھ اس کی مرمت سازی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516496    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایکنا: اذان ظهر ایک تباہ شدہ مسجد سے نشر ہوئی جس کی ویڈیو کو کافی پذیرائی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516400    تاریخ اشاعت : 2024/05/17

ایکنا: شیخ الازهر نے پیر کو قاہرہ میں حضرت زینب(س) مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516390    تاریخ اشاعت : 2024/05/15

ایکنا: شینھاوئ شھر کی خوبصورت مسجد «کائوتان‌با» کو بہترین مسجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516361    تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا: غزہ میں صہیونی بم باری سے تباہ شدہ مسجد کے ملبے سے قرآنی أوراق جمع کرنے کی ویڈیو کو پذیرایی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516263    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: مسجد بابا سلطان کی تعمیر سال ۲۰۲۳ سے ترک شهر بورسای میں شروع کی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3516237    تاریخ اشاعت : 2024/04/19

ایکنا: غریب خاندان نے مسجد کے لیے ایک انڈہ وقف کیا جو بعد میں اچھی خاصی رقم لانے کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 3516232    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: صہیونی رژیم نے مسلسل حملوں میں مشرقی غزہ کی تاریخی مسجد «شیخ زکریا» کو تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516207    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

سو سال بعد؛
ایکنا: یونان کے ساحلی شهر ساحلی کے باشندوں نے ۱۰۰ سال بعد اس مسجد میں نماز عید ادا کی.
خبر کا کوڈ: 3516201    تاریخ اشاعت : 2024/04/13