مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل کی جانب سے ٹیکساس میں مسجد وں کے دروازے کھول کو سب کو دعوت عام دی گئی
خبر کا کوڈ: 3210141    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ: سالانہ قرآنی مقابلہ «الذکر الحکیم» میں کویت اور سعودی عرب کے شیعہ قراء شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3190738    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ: مشرقی نایجیریا میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین زخمی
خبر کا کوڈ: 3190735    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ: پولیس کے مطابق شدت پسندوں نے مخفی طور پر ویٹن شہر میں «سلطان احمد» مسجد کو نذر آتش کیا
خبر کا کوڈ: 3158589    تاریخ اشاعت : 2015/04/17

بین الاقوامی گروپ: ابوبکر کے کہنا ہے کہ بڑی اور زیادہ گنجائش والی مسجد وں کے اشدضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3154511    تاریخ اشاعت : 2015/04/16

بین الاقوامی گروپ: صعدہ صوبے میں رہایشی علاقوں پر سعودی طیاروں ک وحشیانہ حملہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3140583    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں کی بمباری میں صوبہ عمران میں مسجد شہید/ وزارت دفاع کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ انصارللہ نے عوام سے بھرپور احتجاج کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 3121203    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ : شہزادی کونین کے یوم ولادت کے حوالے سے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں پروگرام کا آغاز آج سے
خبر کا کوڈ: 3106487    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ: داعش کے اقدامات کی وجہ سے جاپان میں بھی اسلامو فوبیا میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3038071    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: سنڈے کو کینیڈین مسلمانوں کی جانب سے آلبرٹا صوبے میں قانون ساز اسمبلی کے سامنے مظاہرے کیے گیے
خبر کا کوڈ: 3038070    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: یھودیوں کا احترام اور ان کو کھلانا و پلانا اور ان کی دعوت کرنا بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں انجام پایا اور حضور نے بھی یھودیوں کی دعوت کی ہے اور اپنے گھر پر ان کو کھانا کھلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986208    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

بین الاقوامی گروپ: اسلامی بین الاقوامی شرعی کونسل مسجد الاقصی کے حوالے سے خصوصی نشست کا اہتمام کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2953194    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گردوں نے عثمانی دور کی ایک اور تاریخی مسجد کو موصل میں شہید کردیا
خبر کا کوڈ: 2940416    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کے لئے مقدس ترین مقام کی حیثیت رکھنے والی مسجد الحرام کی شان میں گستاخی کرنے والے بھارتی شخص کو سعودی عرب سے فرار ہونے سے عین پہلے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935052    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ: حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کو صوبہ راخین (آراکان) کے شہر «منگدو» میں آذان پابندی معاہدے پر زبردستی دستخط کروا دی
خبر کا کوڈ: 2935048    تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ:لاہور میں خیبرپختونخواہ کے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ علماء، خطباء، آئمہ مساجد اور مدارس کے مہتمم حضرات کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں مساجد اور مدارس کو کوئی خطرہ نہیں بلاوجہ خوف پیدا کرنے والے مدارس، مساجد اور ملک کے خیرخواہ نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2925801    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ: بروکفیلڈ کے شہر میلواکی میں پندرہ سال کی کوشش اور انتظار کے بعد مسجد کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2923427    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ: مساجد کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں کے عنوان سے اسلام کا تعارف کرانے کے لیے مہم چلایا گیا
خبر کا کوڈ: 2920272    تاریخ اشاعت : 2015/03/03

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ شہر میں پانچ روزہ مجالس کا آغاز پیر 2 مارچ سے ہورہا ہے/ علمدار روڈ پرچموں اور علم سے سیاہ پوش
خبر کا کوڈ: 2913190    تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بین االاقوامی گروپ: داعش لیڈر نے موصل میں تمام مساجد پر لکھے اسم محمد (ص) اور تصاویر مٹانے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2909713    تاریخ اشاعت : 2015/02/28