علامہ مقصود علی ڈومکی؛
ایکنا: پاکستان کی مسلم خواتین حجاب میں سیرت حضرت و خدیجہ و زینب کبری پر گامزن نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515789 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: اصفہانی یونیورسٹی کے بورڈ رکن نے فرقہ وارنہ فضا، افراتفری کے حالات میں امام جواد کی کاشوں کو وحدت آفرین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515736 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: آسٹریلین نو مسلم پادری کے مطابق قرآن پڑھکر وہ سمجھ گیے کہ اسلام ہی حق کا مذہب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515668 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
کشمیری مسلمان وں نے کرمان کے دہشت گردانہ واقعے میں شہید ہونے والوں کے لیے احترامات شمع جلانے کی تقریب منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3515640 تاریخ اشاعت : 2024/01/06
مالایا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا: سیدعزمان سیداحمد نووی کے مطابق اکثر اسلامی حکمران مغرب کے آلہ کار ہیں اور اسی وجہ سے وہ غزہ میں تماشائی بن گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515604 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
ایکنا: واشنگٹن مسلم کونسل کے سربراہ کے مطابق مسلم- مسیحی میں کافی مشترکات موجود ہیں جو وحدت کے سبب بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515584 تاریخ اشاعت : 2023/12/29
لبنانی پادری ایکنا سے
ایکنا: لبنانی پادری کا کہنا تھا کہ عیسی مسیح(ع)، نجات دهنده اور مسلمان وں کے مطابق پیغمبر ہے اور مریم مقدس بھی طاہرہ شخصیت ہے جو اسلام و مسیحیت میں مشترک اقدار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515566 تاریخ اشاعت : 2023/12/26
ایکنا: امریکی مسلمان وں نے مھم شروع کی ہے جس کے مطابق وہ غزہ میں اسرائیلی حمایت پر بطور احتجاج انکو الیکشن میں ووٹ نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515542 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
ایکنا: پاتانی کے مسلمان وں نے غزہ میں صہونی مظالم کے خلاف فلسطینوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515540 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
ایکنا: انڈین مسلمان جو پہلے ہی بڑے مندروں کے بیچ رہتے ہیں جدید مندروں کی تعمیر سے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515538 تاریخ اشاعت : 2023/12/23
یونانی کلیسا؛
ایکنا: یونانی کلیسا نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515468 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایکنا شیکا گو: مسلمان اور مسیحی خواتین پچیس سالوں سے وحدت کے لیے اجتماعی اجلاس منعقد کرتی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515356 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اگر شہداء نے شکایت کر دی تو ہم آقائے دو جہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ہم کیا جواب دیں گے، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد روشن
خبر کا کوڈ: 3515254 تاریخ اشاعت : 2023/11/10
ایکنا جکارتا: انڈونیشن طلبا کے درمیان قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے مرکز تبلیغات اسلامی کے تعاون سے جکارتا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515189 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
پولینڈ کانفرنس میں؛
ایکنا پولینڈ: بلیک لسٹ کے زریعے سے ان افراد کو شینگن میں روکا جاسکتا ہے تاہم اس میں مسلمان وں کے اہم افراد کے نام بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515100 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
اسلام میں حج / 1
ایکنا تھران: سفر حج میں عبادت، هجرت، سیاست، ولایت، برائت، اخوّت، قدرت، و... سب پوشیدہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515078 تاریخ اشاعت : 2023/10/09
ایکنا لندن: گذشتہ سال مسلمان وں کے خلاف برطانیہ اور ولز میں نفرت انگیز جرائم کے 3500 واقعات رپورٹ کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515074 تاریخ اشاعت : 2023/10/08
ایکنا: تنزانیہ میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جشن میلاد جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515058 تاریخ اشاعت : 2023/10/04
ایکنا انڈیا: شدت پسند ہندوں نے مشرقی انڈیا کی ایک مسجد پر حملہ کیا جہاں ملک میں پہلے سے اسلام فوبیا میں تیزی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515057 تاریخ اشاعت : 2023/10/04
ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے مقامی میڈٰیا کے مطابق مسجد «اسکیلستونا» میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جسکو پہلے بھی دھمکی ملی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3515020 تاریخ اشاعت : 2023/09/27