مسلمان - صفحہ 11

مسلمان - صفحہ 11

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں اسلامو فوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456201   تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
خبر کا کوڈ: 3451770   تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ رات کے بم دھماکوں کے تناظر میں مفتی شوقی نے فرانس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتی مسلمانوں کی حفاظت یقینی بنائیں
خبر کا کوڈ: 3448007   تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ:یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں آل سعود اور اسرائیلی متحد ہوگئے ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3443987   تاریخ اشاعت : 2015/11/06

بین الاقوامی گروپ: آنے والے پانچ سالوں میں جرمنی میں مسلم آبادی بیس ملین تک پہنچ جائے گی۔ سروے
خبر کا کوڈ: 3443314   تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے حکمراں اسلام کے باغی بن گئے ہیں۔ مولاناعبدلقادر لونی
خبر کا کوڈ: 3443313   تاریخ اشاعت : 2015/11/04

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں جاری ہندو انتہا پسندی اور تشددقابو سے باہر / مختلف اہم شخصیات کی جانب سے اعزازات واپس کرانے کا سلسلہ جاری
خبر کا کوڈ: 3443174   تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: دو مسلمان خواتین پر حملے میں ملوث فرد کو ملبرن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3438861   تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: بہت سے لوگ، تاریخ داں اور مورخین کربلا کے واقعہ کوغلط سمت دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی لڑائی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی حق و باطل کی تھی، یہ ذات، اقتدار، ہوس کی لڑائی نہیں تھی بلکہ سچائی اور حق پرستی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3434749   تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ: قرآنی سوفٹ وئیرز نہ صرف اسلامی ممالک بلکہ غیر مسلموں میں بھی تیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3422824   تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: اسپینش اخبار«ال موندو» کے مطابق میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3404914   تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: والنسیا فٹبال کلب کے کھلاڑی «اشکودران مصطفی» نے پریس کانفرنس ٹیبل پر پڑے شراب بوتل کو اٹھانا چاہا توکلب زمہ داران رکاوٹ بنے
خبر کا کوڈ: 3386782   تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ:ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے ڈسٹرکٹ دادری میں 50 سالہ مسلمان شخص کو گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر تشدد کرکے ہلاک جبکہ ان کے 22 سالہ بیٹے کو شدید زخمی کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3374732   تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ:ہنگری میں داخل ہونے والوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے اور ان کےساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 3366670   تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ: «مانوئل کارلوس ولس» نے آسٹریا کی نسل پرستانہ اور مسلم مخالف پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3365187   تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان مذاہب کانفرنس « مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی اورجذبہ بقائے باہمی» کے عنوان سے ہمبرگ میں کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3361194   تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ:ہندوستان میں 1000 سے زائد مسلم علماء نے داعش کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360927   تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ: بودھ مذہب کے شدت پسند لیڈروں نے مسلمانوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے پر خوشی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3360249   تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: عیسائی مذہبی لیڈروں اور یورپی حکام نے ہنگری کے وزیراعظم کے مسلمانوں کے حوالے سے توہین آمیز بیان کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3358417   تاریخ اشاعت : 2015/09/06

بین الاقوامی گروپ: آنگولا پہلا ملک ہے جہاں دین اسلام پر رسمی طور پر پابندی لگا کر تمام مساجد کو بند کردیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3357926   تاریخ اشاعت : 2015/09/05