مسلمان - صفحہ 5

مسلمان - صفحہ 5

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شدت پسند ہندو مختلف علاقوں سے مسلمانوں کے اخراج کے لیے سازشوں میں مصروف عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517119   تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: شمالی انڈیا کے شهر هاریڈوار کے مسلمان دوبارہ آبائی علاقے میں لوٹنے کے لیے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517069   تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: تجزیہ کاروں نے انڈیا میں مسلمانؤں کی زندگی بارے خطرات سے آگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517052   تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: چین کے شھر شنگھائی کی مسجد میں قدیم ترین قرآنی نسخے کی نمائش کی گیی ہے جہاں روزانه حدود ۶ هزار لوگ اس کو دیکھنے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517050   تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: امریکی ریاست یوٹا کے مسلم رہنماوں نے مسلم اور شیعہ مخالف ویڈیو کے انتشار پر ریاست کے نمایندے کو گفتگو کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517014   تاریخ اشاعت : 2024/08/31

ایکنا: لاوس کے مسلمان عشروں کی نسل کشی کے بعد امیدوار ہوچکے ہیں کہ ایک آزاد معاشرہ بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516946   تاریخ اشاعت : 2024/08/19

ایکنا: الازهر نے برطانیہ میں مسلم فوبیا میں شدت اور مسجدوں پر حملوں کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516933   تاریخ اشاعت : 2024/08/17

ایکنا: برطانیہ میں اسلام فوبیا اور مساجد کے خلاف اقدامات کے مقابلے مساجد کے دفاع کے لیے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516919   تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: درجنوں مسلمانوں نے برطانوی شدت پسندوں کے مقابلے کے خلاف مسجد کے گرد دفاعی لائن بنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516887   تاریخ اشاعت : 2024/08/09

ایکنا: ۲۴ سال سال بعد پیرس اولمپیک میں مسلم اسٹارامانوئل ریس پلا، نے اسپین کو میڈل دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516867   تاریخ اشاعت : 2024/08/05

شیخ ابوبکر احمد مسلیار، مفتی اعظم هند نے انڈیا میں مسلم فوبیا کی خبروں کو جھٹلاتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں مسلمانوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516864   تاریخ اشاعت : 2024/08/05

ایکنا: ساوث پورٹ کی مسجدوں پر دائیں بازو کے شدت پسندوں کے حملوں کے بعد مسلمانوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516859   تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: برطانوی نوجوان خاتون جو چمپین ہے کا کہنا تھا کہ وہ مسلم خواتین بارے نادرست تصورات کو ختم کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516833   تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: مانچسٹرپولیس نے ائیرپورٹ پر دو مسلمان جوان پر تشدد کیا جس پر کافی اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516832   تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: اترپردیش میں کھانے کے کھوکھوں کی مسلم تشخص کے حوالے سے سرکاری حکمنامے پر مسلم ادارے نے اعتراض کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516789   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: عبدالمالک مجاهد کے مطابق انڈیا میں شدت پسند ہندو اسلامی مقامات اور کلچر کے پیچھے ہاتھ دھو کر بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516745   تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مسلم امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد انتخابات جیت کر پارلیمنٹ میں داخل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516692   تاریخ اشاعت : 2024/07/06

ایکنا: ریاست هماچل پردیش میں ہندوشدت پسند مسلمانوں کو روزگار سے محروم کرنے کی سازشوں پر عمل پیرا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516636   تاریخ اشاعت : 2024/06/25

ایکنا: انڈین حکام کے مطابق اس ریاست میں گیارہ گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516612   تاریخ اشاعت : 2024/06/21

ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان قربانی اور نماز کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516598   تاریخ اشاعت : 2024/06/18