مسلمان - صفحہ 10

مسلمان - صفحہ 10

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) مسجد کیبک واقعے کی پانچویں برسی پر کینیڈا کے مسلمانوں نے انکی یاد کے لیے مہم چلائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511177   تاریخ اشاعت : 2022/01/25

تہران(ایکنا) بوسنیا میں صربوں کی نسل پرستانہ دھمکیوں اور گریٹر صربستان کے نعرے سے یہاں ایک اور مسلم مخالف جنگ کا خطرہ دکھائی دینے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511131   تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762   تاریخ اشاعت : 2019/10/21

بین الاقوامی گروپ: امریکا ،فرانس اور برطانیہ سمیت سات مختلف ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میانمار میں جاری تشدد کے معاملے پر غورکیلئے اجلاس بلائے۔
خبر کا کوڈ: 3503579   تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق دس فیصد سے بھی کم تر لوگ دہشت گردی سے مقابلے کی پالیسی سے متفق ہیں
خبر کا کوڈ: 3469703   تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نایجیرین حکومت کی مذمت اور مظلوم عوام کی حمایت میں نعرے لگارہے تھے
خبر کا کوڈ: 3469699   تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمانوں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا
خبر کا کوڈ: 3469425   تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: پروگرام بعنوان «عشق محمد(ص)» ولادت رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے پالمرز گرین شهر کی مسجد میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3468460   تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: واقعے کے بعد امریکا میں مسلمان مخالف جذبات میں اضافہ ہوا، جبکہ امریکا کی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3462387   تاریخ اشاعت : 2015/12/13

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے مسلم نوجوان حمزہ وارسامی کے قتل کے حوالے سے پولیس کی لاپرواہی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کہا جارہا ہے کہ سولہ سالہ مسلم نوجوان کو امریکہ میں جاری اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3462189   تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمانوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) کے دفتر کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد دفتر کو خالی کرالیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462187   تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا23فیصدہیں مگر اکیسویں صدی کےآخر تک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیاکاسب سے بڑا مذہب بن جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3462042   تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں صدارتی الیکشن کے لیے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سرحدوں کو اس وقت تک مکمل طور پر بند کر دینا چاہیے جب تک ہمارے ملک کے نمائندگان اس بات کا تعین نہیں کر لیتے کہ کیا ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461427   تاریخ اشاعت : 2015/12/09

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں کیے جانے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ پیرس دہشت گردی کے بعد آسٹریلیا میں مسلم دشنی اور تعصب میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3458845   تاریخ اشاعت : 2015/12/01

بین الاقوامی گروپ:چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہاہے کہ تکفیری سوچ دہشتگردی کا سب سے بڑا سبب ہے، پنجاب میں بھی آپریشن ضرب عضب کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3457688   تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: ٹورنٹو کے شہری ایک مہم کے زریعے سے باقاعدہ طور پر اپنے مسلمان ہموطنوں کا دفاع کریں گے
خبر کا کوڈ: 3457505   تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی چوتھی کانفرنس (ICIS) انڈونیشیا کے شهر «مالانگ» میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3457390   تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں مسلمانوں کی سب سے بڑی اورمرکزی جماعت نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس جاری کیے جائیں
خبر کا کوڈ: 3456751   تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد سے مسلمانوں کے دن سخت گذر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3456564   تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ: امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 11 ستمبر 2011 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کے وقت نیوجرسی میں مسلمانوں کو خوشیاں مناتے ہوئے دیکھا تھا.
خبر کا کوڈ: 3456279   تاریخ اشاعت : 2015/11/23